فرینک اسلام الیکشن کے سال میں یونیورسل بیسک انکم یعنی عالمی سطح پر منظورشدہ بنیادی آمدنی کا تصور ایک سیاسی فٹ بال بن چکا ہے۔ حزب مخالف کانگریس پورے ملک میں غریبوں کے لیے کم ازکم آمدنی کا وعدہ کررہی ہیتو وہیں وزیر اعظم مودی کی حکومت نے غریب کسانوں کے لیے بنیادی...
