نئی دہلی، 22 نومبر: صنعت و تجارت کی وزیر محترمہ سیتا رمن نے اپنے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت نے 4 اپریل 2016 کو خطرناک اور دیگر فضلات (روک تھام اور بین سرحدی نقل و حمل) ضابطہ 2016 کے ذریعہ خطرناک مواد سے متعلق اپنے ضابطے کا جامع طور پر جائزہ لیا۔...
