بنیادی صفحہ / تجارتی اجلاس / اقلیتی معاشی اجلاس (صفحہ 2)

اقلیتی معاشی اجلاس

اقلیتی معاشی اجلاس

’’ترکی ہندوستان میں سرمایہ کاری کرے،یہاں تجارتی مواقع زیادہ ہیں‘‘

وزیر اعظم نریند ر مودی ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ہند ترکی بزنس سمٹ میں خیر مقدم کرتے ہوئے (تصویر:پی آئی بی )

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی (معیشت نیوز) نئی دہلی میں منعقدہ ہند ترکی تجارتی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جہاں خوشی کا اظہار کیا وہیں کہا کہ ’’میں اس بات سے خوش ہوں ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو نوکریاں فراہم نہیں کی گئیں تو مسائل پیدا ہوسکتے ہیں:آدتیہ سری نواس

ڈاکٹر آدتیہ سری نواس خطاب کرتے ہوئےجبکہ دانش ریاض کو بھی دیکھا جا سکتا ہے (تصویر: معیشت)

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)ممبئی کے پریس کلب میں معیشت میڈیا کی جانب سے ’’عالمی معاشی اتھل پتھل کے ہندوستانی معیشت پر اثرات‘‘ پر اہم پروگرام،صحافیوں اور دانشوروں کی شرکت ممبئی : ممبئی کے پریس کلب میں ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ جودی کی جانب سے بنگلور میں تجارتی اجلاس کا انعقاد

مائونٹ جودی وینچرس کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے سی ایچ عبد الرحیم جبکہ مدثر علی بیگ اور پی سی مصطفیٰ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے(تصویر:معیشت)

پچاس سے زائد کمپنیوں کے سربراہان کی شرکت،تجارت کے فروغ میں پیش آمدہ مسائل کے حل پر گفتگو نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن بنگلور(معیشت نیوز) مائونٹ جودی وینچرس کی جانب سے بنگلورکے ہوٹل آئریز میںدو روزہ تجارتی اجلاس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

چنئی میں جنوبی ریاستوں کے محنت کے وزیروں کی علاقائی کانفرنس

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت بندارو دتہ تریہ چنئی میں منعقدہ سکریٹریز وپرنسپل سکریٹریزکی علاقائی کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ،جبکہ آندھرا پردیش کی وزیر محنت نیلوفر خلیل،نینی نرسمہا ریڈی وغیرہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔(تصویر:پی آئی بی)

نئی دہلی:(ایجنسی) محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت جناب بندارو دتہ تریہ کی سربراہی میں آج چنئی میں محنت کے وزرا اور آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرل، تمل ناڈو، تلنگانہ، لکشدیپ اور پڈوچیری کی جنوبی ریاستوں کے محنت کے محکمے ...

مزید پڑھیں »

قبائلیوں کی روزی روٹی سے متعلق قومی وسائل مرکز کا آغاز

%d9%82%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84%db%8c

نئی دہلی،13 دسمبر (ایجنسی): قبائلی امو ر کی وزار ت یو این ڈی پی اور قومی درج فہرست قبائل مالیاتی اورترقیاتی کارپوریشن (این ایس ٹی ایف ڈی سی ) کے تعاون واشتراک سے 22 دسمبر 2016 کو اوڈیشہ کے بھوبھنیشور ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اعانتی فنڈ کے لیے 15.2 ارب ڈالر کا اعلان

%d8%a8%d8%b1%d8%b3%d9%84%d8%b2-%da%a9%d8%a7%d9%86%d9%81%d8%b1%d9%86%d8%b3

برسلز — بین الاقوامی برادری نے سال 2017 سے 2020ء تک افغانستان کی ترقیاتی ترجیحات کے لیے رقوم مسیر کرنے کی مد میں 15.2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ برسلز میں بدھ کے روز امداد ...

مزید پڑھیں »

تعلیم و تربیت کے ذریعہ ہی انسان اعتدال پسند بن سکتا ہے:جیٹلی

ظفر سریش والا مرکزی وزیر ارون جیٹلی سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے جبکہ آشیش کمار چوہان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے:(تصویر معیشت)

ممبئی میں منعقدہ تعلیم و تربیت کانفرنس میں مرکزی وزیر ارون جیٹلی کا بیان کہا ” تعلیم و تربیت ہی انسان کو متوازن بنانے کا سب سے عظیم ذریعہ، کمیونٹی کی ترقی کا واحد ذریعہ علم کا حصول ہے” مولانا ...

مزید پڑھیں »

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں تعلیم وتربیت پر سیمینار کل

تعلیم و تربیت سیمیار بمبئی استاک

وزیرخزانہ ارون جیٹلی، بمبئی اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی آشیش کمار چوہان اور سیبی کے ذمہ داران کی شرکت متوقع نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) مسلمانوں کی معاشی و تعلیمی پسماندگی دور کرنے اور انہیں ایک پلیٹ فراہم ...

مزید پڑھیں »

رضوی کالج میں فائنانشیل ریگولیشن پر سیمینار

Rizvi c sminar

ملیکا ارجن،نلیش شاہ،جسٹس سری کرشنا،ڈاکٹر شارق نثار کی شرکت متوقع ممبئی:(معیشت نیوز)رضوی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے آئندہ تین ستمبر ۲۰۱۶؁ کو ’’ہندوستان میں مالیاتی شعبے کے ضابطےتک دوبارہ رسائی‘‘پر ایک سیمینار منعقد ہورہا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

آربی آئی کے گورنررگھو رام راجن کی حمایت میں ماہرین معیشت متحد

معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ مذاکرہ میں ظفر سریش والا خطاب کرتے ہوئے جبکہ ڈاکٹر شارق نثار، آدتیہ سری نواس، سلیم قاضی اور دانش ریاض کو دیکھا جاسکتا ہے

’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ مذاکرہ میںبمبئی اسٹاک ایکسچینج بروکرس فورم کے سی او او ڈاکٹر آدتیہ سری نواس،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا،بیت النصر کے ڈائرکٹرڈاکٹر شارق نثار اورسلیم قاضی کا خطاب ممبئی (معیشت ...

مزید پڑھیں »