بنیادی صفحہ / تجارتی اجلاس / اقلیتی معاشی اجلاس (صفحہ 3)

اقلیتی معاشی اجلاس

اقلیتی معاشی اجلاس

’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر مذاکرہ آج

معیشت مانیٹری پالیسی پروگرام بینر

ممبئی (معیشت نیوز) معیشت میڈیا ،بیت النصر اربن کو آپریٹیو کریڈٹ سوسائٹی لمیٹڈ اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج بروکرس فورم کی جانب سے ’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر آج پریس کلب ،ممبئی ، میں شام پانچ بجے مذاکرے کا ...

مزید پڑھیں »

ایران جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون پر دستخط

ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

تہران (ایجنسی )اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک اور جنوبی کوریا کے کے ڈی بی بینک کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ...

مزید پڑھیں »

معیشت کی جانب سےممبئی میں کل ہند تجارتی اجلاس کا کامیاب انعقاد

ڈائس پر موجود ڈاکٹر شارق نثار معیشت اجلاس میں پینل ڈسکشن کرواتے ہوئے جبکہ اسٹیج پر ہارون موزہ والا،ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر،افضل بیگ،قائم سید،محمد توصیف کو دیکھا جا سکتا ہے

اقوام متحدہ تجارتی شعبہ کے ذمہ دار کے ساتھ بڑی تعداد میں کاروباریوں کی شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)ملک میں معاشی بیداری کے لئے سرگرم معیشت میڈیا کا کل ہندتجارتی اجلاس ممبئی کے مراٹھی پتر کار ...

مزید پڑھیں »

زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا معیشت سی ایس آر ۲۰۱۵؁ ایوارڈ سے سرفراز

ایکسس سوفٹ میڈیا کے سی ایم ڈی سید منظرزیدی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ کے رکن ممبئی کے مشہور تاجرہارون موزہ والا اور ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر ایوراڈ پیش کرتے ہوئے جبکہ سید محمد قائم اور دانش ریاض بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ ان ممبئی: (معیشت نیوز)زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا کو معیشت میڈیا کی جانب سے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی ایوارڈ 2015تفویض کیا گیا ہے۔جس کا اعلان ممبئی میں منعقدہ عظیم الشان کل ہند اقلیتی تجارتی اجلاس میں کیا گیا۔معیشت ...

مزید پڑھیں »

پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے‘‘ کا کامیاب انعقاد

حلال کانفرنس میں شریک پوری دنیا سے آئے حلال فیلڈ کے نمائندے(تصویر ؛معیشت )

دنیا کے بیشتر ممالک سے مندوبین کی شرکت،پانڈیچری کو ۲۰۳۰تک’’ ہنگر فری‘‘قرار دینے کا عزم نمائندہ خصوصی،معیشت ڈاٹ اِن پانڈیچری(معیشت نیوز) حلال ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے حلال انڈیا کے ساتھ مختلف تجارتی گروپ کے اشتراک سے پانڈیچری میں ورلڈ حلال ڈے ...

مزید پڑھیں »

ممبئی میں ’’مالی اعانت برائے تعمیر ترقی‘‘ کا کامیاب انعقاد

ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر سیمینار کو خطاب کرتے ہوئے جبکہ اکمل شریف ،ڈاکٹر شارق نثار اور دانش ریاض کو بھی دیکھا جاسکتا ہے(تصویر معیشت)

بڑی تعداد میں اہل علم کے ساتھ سماجی کارکنوں کی شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) ’’ملّت کا جب تک مرکزی مالیاتی نظام قائم نہ ہو اس وقت تک ملّی مسائل کو حل کرنا انتہائی مشکل ہے۔جبکہ ...

مزید پڑھیں »

معیشت کی جانب سے’مالی اعانت برائے تعمیر وترقی ‘‘سیمینار

Maeeshat Seminar Mdia Press Club

ممبئی: پریس کلب ممبئی میں بتاریخ ۳۰ اکتوبر بروز جمعہ شام چار بجے ’’مالی اعانت برائے تعمیر و ترقی‘‘سیمینارکا انعقاد معیشت میڈیا اسلامک ریلیف انڈیا کے اشتراک سے کر رہا ہے جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق فیلو جناب ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

بہار کےگیا میں بلا سودی فائنانس اور سرمایہ کاری پر مذاکرہ

تمیم الدین حنبل ،ارشد اجمل ،شبیر عالم کو اسٹیج پر دیکھا جاسکتا ہے (تصویر معیشت)

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن گیا: (معیشت نیوز) ’’ آج کا مالیاتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کا نظام پیچیدہ اور عام طور سے مسلسل گردش کے نظام پر مبنی ہے۔اس وقت کا سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ اسلامی ...

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے لیے ممبئی میںاجلاس

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سرمایہ کاری اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے (تصویر : معیشت)

ممبئی: (معیشت نیوز) ’’اتر پردیش سرمایہ کاری کے لحاظ سے انتہائی مفید مقام ہے جہاں سرمایہ کار بہتر فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن میڈیا میں اس کی شبیہ ایسی خراب کردی گئی ہے کہ لوگ وہاں جانے سے کتراتے ہیں‘‘ان ...

مزید پڑھیں »

ترقی یافتہ ممالک عالمی معیشت کی بحالی کے لئے پر امید

انقرہ میں جی ۲۰ سربراہ اجلاس کا گروپ فوٹو

انقرہ : ترکی کے دارالحکومت، انقرہ میں منعقدہ دو روزہ سربراہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی اعلامیے میں، دنیا کے 20 ملکوں کے چوٹی کے مالیات سے متعلق اہل کاروں نے ہفتے کے روز اِس بات کا وعدہ ...

مزید پڑھیں »