نئی دہلی،21؍دسمبر، آئی پی ایس افسران کی بیگمات کی فلاحی انجمن (آئی پی ایس ڈبلیو ڈبلیو اے) نے نئی دہلی کے نیو موتی باغ کمپلیکس کے سینٹرل پارک میں 18 دسمبر 2016 کو ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ نمائش کا انعقاد کیا۔ اس نمائش کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ...
