میراروڈ:(نامہ نگار )میرا روڈ کے ان بے سہارا والدین کی مایوس کن دعائیں جو وہ اپنے تکیوں میں سسک سسک کر مانگتے تھے آخر کار ضائع نہیں گئیں۔تقریباً دو سو منشیات کے عادی افراد اوران کے رشتہ داروں نے اس بات کی گواہی دی کہ جب انہوں نے میڈیکل سروس سوسائٹی میرا روڈ...
