نئی دہلی، 11 نومبر: صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان نے آج اپنی وزارت کے سینئر حکام کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں، ملک میں چینی کے دسیتاب ذخائر اور اس کی قیمت کا جائزہ لیا۔ میٹنگ کے بعد انہوں نے کہا کہ حکومت، ملک میں چینی کے وافر ذخا...
