Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
لاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر ہوگی

لاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر ہوگی

ممبئی : کورونا وبا کے پس منظر میں ، این سی پی کے قومی صدر شرد پوار نے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ ریاست کی موجودہ صورتحال ، چیلنجوں ، احتیاطی تدابیر اور مختلف طبقات کو امداد فراہم کرنے کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ ، تعلیم ، زراعت ، صنعت...

read more
مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی،جموں و کشمیر میں 5482 افراد زیر نگرانی

مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی،جموں و کشمیر میں 5482 افراد زیر نگرانی

سرینگر : وادی کشمیر میں کورونا وئرس کے پھیلائوکو روکنے اور لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کے طور پرکشمیر میں جمعہ کو مسلسل 9ویں روز بھی مکمل لاک ڈائون رہا اور سری نگر سے لے کر تمام ضلعی و تحصیل صدر مقامات میں کرفیو جیسی سخت ترین...

read more
کورونا کے سبب شہروں میں روزگار کے سنگین مسائل ، مزدور گائوں لوٹنے کو مجبور

کورونا کے سبب شہروں میں روزگار کے سنگین مسائل ، مزدور گائوں لوٹنے کو مجبور

نئی دہلی : ملک میں دھیمی رفتار سے پیر پھیلارہے کورونا کے سبب حکومت اور عوام دونوں میں دہشت کا ماحول ہے ۔ حکومت جہاں یہ سمجھ پارہی ہے کہ اسے موجودہ صورتحال سے کس طرح نپٹنا ہے وہیں مزدور طبقہ اپنے روزگار سے پریشان ہے ۔ ملک پر معاشی سست رفتاری اور حکومت کی ناقص معاشی...

read more
ممبرا کوسہ میں بھی پھلوں کی قیمتوں میں20سے 30 فیصد کا اضافہ

ممبرا کوسہ میں بھی پھلوں کی قیمتوں میں20سے 30 فیصد کا اضافہ

گزشتہ ایک ہفتہ سے سنترے، تربوز،انناس ،لیچی اور انگور کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔پھل، رمضان کے دوران گھروں، دفاتر، افطار پارٹیوں اور مساجد میں لازمی ہوتے ہیں۔ ممبرا: ماہ رمضان اور پھر شدید گرمی کی صورتحال کے سبب ان دنوں ممبرا کوسہ میں سبزیوں کے ساتھ ساتھ پھلوں کی...

read more

امامت کے ساتھ اپنی تجارت کو فروغ دے رہے ہیں مسجد اقصیٰ تنور نگر کے نائب پیش امام

انتہائی کم اجرت لے کر مسجد کی خدمت کرنے والے حافظ آفتاب عالم خان ان خوش نصیبوں میں ہیں جنہیں اچھے ٹرسٹیز کی محبت حاصل ہے ممبرا: یہ عام تاثر ہے کہ مسجدوں میں ائمہ کرام اور موذن حضرات کو معقول تنخواہ نہیں دی جاتی بلکہ ٹرسٹیوں کا رویہ بھی دوستانہ نہیں رہتا۔ضروریات زندگی...

read more

کوسہ ممبرا میں تقویٰ جویلرس کے شو روم کا آغاز،معززین شہر کی شرکت

ممبرا(معیشت نیوز) کوسہ ممبرا میں تقویٰ جویلرس کے ایک نئے برانچ کا شاندار آغازہوگیا جس میں کثیر تعداد میں خریداروں کے ساتھ معززین شہر نے شرکت کی۔حضرت مولانا منیر صاحب قبلہ دامت برکاتہم کی دعا اور مختصر خطاب سے افتتاحی پروگرام کا آغاز ہوا۔ مولانا موصوف نے دعا سے قبل...

read more
ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز،کثیر تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز،کثیر تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

ممبرا(معیشت نیوز) کوسہ ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں کثیر تعداد میں خریداروں کی شرکت متوقع ہے۔ تقویٰ جویلرس کے مالک اسرار احمد ممبرا والے کے مطابق’’ممبرا کثیر مسلم آبادی والا علاقہ ہے جہاں آبادی کی مناسبت سے جویلری کی بہت کم...

read more
دسمبر تک پورا بنگال ’جیو‘ کے دائرے میں:مکیش امبانی

دسمبر تک پورا بنگال ’جیو‘ کے دائرے میں:مکیش امبانی

کولکاتہ،16؍جنوری:دسمبر تک پورا بنگال ریلائنس جیو کے دائرے میں ہوگا اور کمپنی ریاست میں پانچ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ جیو نیٹ ورک کے دائرے میں مغربی بنگال کی 100فیصدی آبادی اس سال دسمبر میں آ جائے گی اور...

read more
سینسیکس  ہوا  34 ہزاری

سینسیکس ہوا 34 ہزاری

ممبئی، 26 دسمبر (یواین آئی) بی ایس ای کا سنسیکس آج پہلی بار 34 ہزار پوائنٹس کے پار پہنچ گیا۔ مستحکم سرمایہ کاری کے درمیان سینسیکس 40.46 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ 33،980.76 پوائنٹس پر کھلا۔ ابتدائی کاروبار میں ہی یہ 34،005.37 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ حالانکہ خبریں لکھے...

read more
فلیٹ خریداروں کایوگی مودی کی آمد پرزوراحتجاج کافیصلہ

فلیٹ خریداروں کایوگی مودی کی آمد پرزوراحتجاج کافیصلہ

نوئیڈا23دسمبر:وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ25 دسمبر کو میجنٹا میٹرولائن کاافتتاح کرنے آ رہے ہیں۔دریں اثنا فلیٹ خریدار ان کے خلاف احتجاج کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔لپی ایم مودی اور سی ایم یوگی کے نوئیڈاآمدسے فلیٹ خریدار انتہائی خفا...

read more