محمد الیاس ندوی بھٹکلی مئی ۲۰۰۸ ء میں اپنے سفر حجاز کے دوران میں اپنے دوست اور اسلامک ڈیولپمینٹ بنک(I.D.P) کے پروجیکٹ ڈائرکٹر محترم مامون اعظمی صاحب کی دعوت پر جب پہلی دفعہ جدہ میں واقع اس کے صدر دفتر میںحاضر ہوا تو ۱۹۷۵ ء میں قائم ہونے والے اس اسلامک بنک کی عالمی...
