دسمبر میں جی ایس ٹی کے تحت محصولات کی شکل میں 80.808کروڑ روپے جمع ہوئے

نئی دہلی، 26دسمبر (یو این آئی) ایشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت اس برس 25 دسمبر تک محصولات کی شکل میں 80.808کروڑ روپے جمع ہوئے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق 25دسمبر تک مجموعی طورپر 99.01لاکھ ٹیکس دہندگان کا رجسٹریشن ہوا ہے جن میں سے 16.60لاکھ کمپوزیشن اسکیم کو اپنا چکے ہیں جنہیں سہ

Read More

حج درخواستیں قبول کیے جانے کا عمل مکمل

نئی حج پالیسی کے سبب عازمین حج میں ناراضگی ممبئی ۔۲۲؍دسمبر: (نمائندہ خصوصی )  ممبئی حج کمیٹی آف انڈیاکو تین لاکھ اکتالیس ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہے آج حج فارم پرکرنے کی آخری تاریخ تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی آن لائن اوربراہ راست حج فارم وصول کرنے کا عمل آج شام پانچ بجے تک

Read More

ٹاٹا ایس نے 20 لاکھ سیلس کے اعداد و شمار کو عبورکرقائم کیا ریکارڈ

پٹنہ ،21؍دسمبر : بھارت کے نمبر 1 منی ٹرک ٹاٹا ایس نے 20 ملین گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار کو عبورکر ایک اہم ریکارڈقائم کیا ہے۔ گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہر 3 منٹ میں ٹاٹا ایس ایک نئے کاروبار کو جنم دیتا ہے، روزگار پیدا کرتا ہے اور صنعت کے مواقع کی

Read More

جی ہاں !اب دواؤں کی تجارت پر نظر

ممتاز میر ہم کئی بار اپنے مضامین میں یہ بات لکھ چکے ہیں کہ حکومت کرنے کا حق انھیں ہے یا وہ بہتر حکمرانی کر سکتے ہیں جودل میں خوف خدا رکھتے ہیں چاہے وہ مسلمان ہوں یا غیر مسلم ۔باقی لوگ تو چوری کرتے ہیں ڈاکے ڈالتے ہیں اپنی عورت کو چھوڑ کر سرکاری

Read More

ہندوستان اور اسرائیل زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے تئیں پابند عہد

نئی دہلی۔: زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھاموہن سنگھ نے آج اسرائیل کے زراعت اور دیہی ترقیات کے وزیر جناب اُری ایرئیر کی قیادت والے اسرائیلی وفد کے ساتھ ملاقات کی اور ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان زراعت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ

Read More

ہندوستان مین غیر ملکی کمپنیوں کی بڑھتی سرمایہ کاری سے چین متفکر

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): ہندوستان کے تئیں غیر ملکی کمپنیوں کے بڑھتے رجحان سے چین کافی متفکر نظر آ رہا ہے۔ چینی میڈیا نے حکومت کو اس بات کی طرف توجہ مرکوز کرائی ہے اور اسے اپنی مینوفیکچرنگ صلاحیت کو بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ایپل کمپنی کے ذریعہ

Read More

آئی آئی ٹی ایف 2016: ڈیجیٹل تجارتی میلہ

نئی دہلی۔22 نومبر:اس سال انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر یعنی بھارتی بین الاقوامی تجارتی میلے 2016(آئی آئی ٹی ایف) کا عنوان ڈیجیٹل انڈیا سے معنون ہے جو محترم وزیراعظم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے سے مربوط ہے۔ یہ عنوان اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے توسط سے عوامی خدمات کے پورے متنوع نظام کو یکسر بدل دینے کے

Read More

چین سے پلاسٹک سے بنی اشیا کی درآمد پر پابندی

نئی دہلی، 22 نومبر:  صنعت و تجارت کی وزیر محترمہ سیتا رمن نے اپنے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت نے 4 اپریل 2016 کو خطرناک اور دیگر فضلات (روک تھام اور بین سرحدی نقل و حمل) ضابطہ 2016 کے ذریعہ خطرناک مواد سے متعلق اپنے ضابطے کا جامع طور پر جائزہ

Read More

بین الاقوامی تجارتی میلہ میں 500 اور 1000 کے نوٹ کی دھوم

نئی دہلی، 15 نومبر (ایجنسی): قومی راجدھانی میں سوموار کو شروع ہوئے 36ویں بین الاقوامی تجارتی میلہ نوٹ پر پابندی سے پریشان لوگوں کے لیے راحت کا سامان ثابت ہو رہا ہے۔ میلے میں ملکی اور غیر ملکی کاروباری بغیر کسی جھجک کے 500 اور 1000 کے نوٹ قبول کر رہے ہیں۔ ترکی کے پویلین

Read More

بڑے نوٹوں پر پابندی سے چھوٹے فرم زیادہ متاثر: ٹاٹا اسٹیل

نئی دہلی، 14 نومبر (ایجنسی): 500 اور 1000 روپے کے بڑے نوٹوں پر پابندی کا فیصلہ سیکنڈری اسٹیل سیکٹر کو متاثر کرے گا کیوں کہ ان سے منسلک زیادہ تر کام چھوٹی ملوں اور ان فیکٹریوں میں ہوتا ہے جو نقدی میں لین دین کرتی ہے اور جو بعد میں بڑے پروڈکشنز کو فائدہ پہنچانے

Read More