حلال آمدنی،اسلامی سرمایہ کاری ،اسلامی مالیات کے نام پر ایک اور فراڈ بنگلور کی مشہور مالیاتی کمپنی آئی مانیٹری ایڈوائزری اور آئی ایم اے گولڈ میںہزاروں مسلمانوں نےدوگنا منافع کے لئے سرمایہ کاری کی تھی بنگلور: (معیشت نیوز) کہتے ہیں لالچ بری چیز ہے لیکن لالچ میں کشش...
