Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مسلمان زندگی میں ایک بار ہی حج کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کرسکیں: سعودی سفیر

نئی دہلی۔ حج کوٹہ اور اس کے تناسب میں موصول ہونے والی درخواستوں کی کثرت کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلمانوں کو چاہیے کہ زندگی میں صرف ایک بار حج کی سعادت حاصل کریں تاکہ ایک ہی فرد کے دوبارہ یا باربار حج کرنے کی وجہ سے دوسرے افراد فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم نہ ہو سکیں...

read more

یوگی حکومت مسلمانوں کے تعلیمی اداروں کے بھی خلاف،جوہر یونیورسٹی سے ہوا آغاز

رام پور۔ اتر پردیش کے سابق قدآور وزیر اعظم خاں کی مشکلوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کی شکست کے بعداعظم خان کی وزارت تو چلی ہی گئی، اب ان کے یونیورسٹی پر سی بی آئی جانچ کی تلوار بھی لٹکنے لگی ہے۔ دراصل صوبہ کی یوگی حکومت جوہر...

read more

ملک بھر میں جی ایس ٹی کا نفاذ،صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم نے بٹن دبا کر کیا لانچ

نئی دہلی :ملک بھر میں آج سے جی ایس ٹی کا نفاذ عمل میں آگیا ہے۔ صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بٹن دباکر مذکورہ ٹیکس لانچ کیا ۔ اس سے قبل صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے خطاب بھی کیا اور سبھی سیاسی پارٹیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ جی ایس ٹی کیلئے رات...

read more

حج سبسیڈی میں بتدریج کمی ، آئندہ سال سے بحری جہاز سے بھی سفر حج کا ہوگا انتظام

حیدرآباد: اسپیشل افسرتلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے کہا کہ عازمین کرام اپنے اس مقدس سفر کے دوران صبر و تحمل کا جتنا زیادہ ہوسکے مظاہرہ کریں اور جلد بازی ‘ بے چینی اور اضطراب کا مظاہرہ نہ کریں‘ کیونکہ لاکھوں حاجیوں کے اجتماع میں کچھ نہ کچھ تکلیف اور...

read more
اسٹیٹ بینک سے چار مرتبہ سے زائد پیسہ نکالنےکے چارج پر عوام میں غصہ

اسٹیٹ بینک سے چار مرتبہ سے زائد پیسہ نکالنےکے چارج پر عوام میں غصہ

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی:(معیشت نیوز و ایجنسی) ملک کے سب سے بڑے کمرشیل بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے یکم مئی سے رقم نکالنے کے لئے متعینہ سہولت سے زائد بار رقم نکالنے پر چارج وصول کرنے کا جوفیصلہ لیاہے عوام بوجھ پڑتے ہی تلملا گئی ہے۔واضح رہے کہ...

read more
ہندتووادی صحافی ارنب گوسوامی پر چوری کا الزام،مقدمہ درج

ہندتووادی صحافی ارنب گوسوامی پر چوری کا الزام،مقدمہ درج

ممبئی :(معیشت نیوز)انگریزی نیوز چینل ٹائمس ناؤ نے اپنے سابق ملازم اور ریپبلکٹی وی کے بانی ہندتواوادی صحافی ارنب گوسوامی کے خلاف چوری کرنے کے الزام میں فوجداری مقدمہ دائر کیا ہے. انگریزی اخبار اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بینٹ کولمین اینڈ کمپنی لمیٹڈ ( بي سي سي ایل)...

read more

نتن گڈکری کے ہاتھوں لندن اسٹاک ایکسچینج میں مسالہ بانڈ کا اجرا

نئی دہلی، سڑک ،ٹرانسپورٹ ، شاہراہوں اور جہازرانی کے محکمے کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے گزشتہ روزلندن اسٹاک ایکسچینج میں این ایچ اے آئی مسالہ بانڈ کا اجرا کیا ۔ اس این ایچ آئی بانڈ میں بڑی تعداد میں سرمایہ کارو ں نے دلچسپی لی ۔ان میں سے کچھ ایسے سرمایہ کار بھی ہیں جو...

read more
کپل مشرا بی جے پی کے آلہ کار،کیجریوال پر الزام بے بنیاد: سنجے سنگھ

کپل مشرا بی جے پی کے آلہ کار،کیجریوال پر الزام بے بنیاد: سنجے سنگھ

نئی دہلی (ایجنسی) دہلی حکومت سے برخاست کئے جانے کے بعد کپل مشرا کے اروند کجریوال پر دو کروڑ روپے کا رشوت لینے کا الزام لگانے کے ایک دن بعد آج عام آدمی پارٹی نے ان الزامات کا جواب دینے کے لئے پریس کانفرنس کی اور کپل مشرا سے سنجئے سنگھ اور آسوتوش نے کپل مشرا سے دس...

read more

مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین حسین خان کےبھانجہ انوارخان کے خلاف ایف آئی آر درج،امیر صاحب کو بچا لیا گیا

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین محمد حسین خان عرف امیر صاحب کے بھانجے انوار محمد خان کے خلاف 6،70،000 روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں میرا روڈ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لیا ہے لیکن امیر صاحب کو بال بال بچانے کی کوشش...

read more

مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین حسین خان اوربھانجہ انوارخان پر دھوکہ دھڑی کا الزام،کمیشن کی کرسی خطرے میں

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین محمد حسین خان عرف امیر صاحب اور ان کے بھانجے انوار محمد خان کے خلاف 6،70،000 روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ میرا روڈ کے نیا نگر پولیس تھانے میں درج ہو سکتا ہے.یہ اطلاع معاملےکی تفتیش کررہے...

read more