Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کابینی وزراء اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں:یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ۔(ایجنسی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے وزیروں کو کل تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے لئے کہا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے اپنے وزراء کو صاف ستھرا اور شفاف حکومت چلانے کے لئے یہ حکم دیا ہے۔ اپنے آٹھ نکاتی رہنما ہدایات میں وزیر اعلی نے وزیروں کو اس...

read more
بنگلور مرر میں شائع آئی ایم اے کی خبر بے بنیاد،منصور خان کی وضاحت

بنگلور مرر میں شائع آئی ایم اے کی خبر بے بنیاد،منصور خان کی وضاحت

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’آئی مانیٹری ایڈوائزری (آئی ایم اے)کی مالی بدعنوانیوں سے متعلق بنگلور مرر اور روزنامہ پاسبان بنگلور میں شائع خبریں بے بنیاد ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ‘‘ان خیالات کا اظہار آئی ایم اے کے سربراہ محمد منصور خان نے...

read more

آئی ایم اے مالیاتی ادارے کا گھوٹالہ منظر عام پر،ہیرا گولڈ پر بھی نظر

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)بنگلور میں دوگنا منافع دینے کی آڑ میں غیر قانونی مالیاتی ذخیرہ اندوزی نےآئی مانیٹری ایڈوائزری (آئی ایم اے)کے گھوٹالے کو بےنقاب کر دیا ہےجبکہ ادارے کے سربراہ محمد منصور خان انفوریسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں آچکے ہیں۔...

read more
بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی تمام پابندیاں ختم،ہولی پر آربی آئی کا تحفہ

بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی تمام پابندیاں ختم،ہولی پر آربی آئی کا تحفہ

نئی دہلی : ہولی پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہم وطنوں کو شاندار تحفہ دیا ہے ۔ پیر (13 مارچ) سے سیونگ اکاؤنٹ سے حسب منشا نقد نکال سکیں گے ۔ یعنی ہولی کے دن سے بچت اکاؤنٹس سے نقد رقم نکالنے کی حد ختم ہو گئی ہے ۔ اتنا ہی نہیں پیر سے ہی نوٹ بندی کے بعد مختلف...

read more

سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کا دعوی ، ریزرو بینک نے نوٹوں کی منسوخی کا نہیں دیا تھا مشورہ

نئی دہلی : کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ حکومت نے نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے مشورہ پر نہیں کیا گیا تھا بلکہ یہ فیصلہ اس پر مسلط کیاگیا تھا جس کا خمیازہ ہماری معیشت کو اگلے مالی سال میں بھی جھیلنا...

read more
نان پرفارمنگ ایسیٹ پر ارون جیٹلی کا کانگریس کو جواب

نان پرفارمنگ ایسیٹ پر ارون جیٹلی کا کانگریس کو جواب

نئی دہلی: این پی اے کے مسئلے پر کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ زیادہ تر این پی اے بڑی کمپنیوں کے ہیں جو یو پی اے کی وجہ سے ہیں، یہ وراثت میں ملے ہیں اور یو پی اے کے اعمال پر موجودہ حکومت سود ادا کر رہی ہے. سال...

read more

نقد لین دین پر ٹیکس لگانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں: شكتی كانت داس

نئی دہلی: وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے آج کہا کہ 50،000 روپے یا اس سے زیادہ نقد لین دین کرنے پر بینکنگ نقد لین دین ٹیکس (بي سي ٹي ٹي) لگانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے. وزرائے اعلی کی اعلی سطحی کمیٹی نے نقد لین دین کی حد مقرر کرنے اور ایک حد سے زیادہ نقد...

read more

ہندوستان نے عالمی بینک کے ساتھ201.50 ملین کے مالیاتی معاہدے پر دستخط کئے

نئی دہلی(ایجنسی)گزشتہ روز یہاں ، ’’ تھرڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوالٹی امپروومنٹ پروگرام (ٹی ای کیوآئی پی III)‘‘کے لئے عالمی بینک کے ساتھ 201.50 ملین امریکی ڈالر کی رقم کے بقدر کے مالیاتی معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔اس معاہدے پر حکومت ہند کی جانب سے محکمہ معاشی امور کے جوائنٹ...

read more

سیاسی جماعتوں پر حکومت کی نکیل، 2000 سے زیادہ نقد چندہ حاصل نہیں کرسکتیں

نئی دہلی(ایجنسی) خزانہ اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے آج 18-2017 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں کسی فرد سے زیادہ سے زیادہ دو ہزار روپے نقد چندہ حاصل کرسکتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو شفاف طریقے سے رقم دستیاب کرانے سے متعلق اقدامات کی تجاویز...

read more

ریلوے : آئی آر سی ٹی سی، آئی آر ایف سی اور آئی آر سی او این کے شیئرز کواسٹاک انڈیکس کرنے کی تیاری

مرکزی سرکاری دائرہ کار کی صنعتی اکائیوں کااستحکام، انضمام اور انہیں تحویل میں لینے کے کام کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور ایک مربوط سرکاری شعبہ ‘آئل میجر’ جلد ہی قائم کیاجائیگا۔پردھان منتری مدرا یوجنا کے بجٹ نشانے کو دوگنا کرکے 2.44 لاکھ کروڑ روپئے کے بقد ر کیا...

read more