Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
کیس لیس معیشت غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے: راہل گاندھی

کیس لیس معیشت غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے: راہل گاندھی

پنجی، 17 دسمبر (ایجنسی): کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کیس لیس معیشت کی طرف بڑھنے کے خلاف نہیں ہے لیکن اس سوچ کو غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے۔ کانگریس کے 46 سالہ ممبر پارلیمنٹ نے کہا ”ہم نقدی کے بنا چلنے والی معیشت کے خلاف نہیں ہیں لیکن...

read more
جاپان اور روس سربراہ اجلاس میں 68 معاہدوں پر دستخط

جاپان اور روس سربراہ اجلاس میں 68 معاہدوں پر دستخط

ٹوکیو، 17 دسمبر (ایجنسی): جاپان کے وزیر أعظم شیزو ابیے اور روس کے صدر والادی میر پوٹن کے درمیان دو روزہ مذاکرات اہم مسائل پر کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے زمانے سے علاقائی تنازع ایک ایسا معاملہ ہے جس پر دونوں ملکوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔...

read more
مرکزی سرکار کے 16-2015 کے حسابات پارلیمنٹ میں پیش

مرکزی سرکار کے 16-2015 کے حسابات پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی،16 دسمبر: مرکزی حکومت کے مالیات اورتصرف علی الحساب کے کھاتے برائے سال 16-2015 کے تحت حسابات کنٹرولر آف انڈیا کی رپورٹ کے ساتھ آج پارلیمنٹ میں پیش کردئے گئے ۔ واضح ہوکہ آزادی کے بعدسے یہ تیسرا اور پچھلے سال سے اب تک کا یہ دوسرا موقع ہے جب مرکزی سرکار کے...

read more
دسمبر کے آخر تک بازار میں پہنچے گا 50 فیصد پیسہ: شکتی کانت

دسمبر کے آخر تک بازار میں پہنچے گا 50 فیصد پیسہ: شکتی کانت

نئی دہلی، 15 دسمبر (ایجنسی): مالیات کے سکریٹری شکتی کانت داس نے نئے نوٹوں کی دستیابی سے متعلق آج پریس کانفرنس کیا۔ نوٹ بندی کے 37ویں دن بینکوں اور اے ٹی ایم میں لمبی قطار کے درمیان مالی سکریٹری شکتی کانت داس نے کہا کہ 500 روپے کے نئے نوٹوں کی چھپائی بڑھائی گئی ہے۔...

read more
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

نئی دہلی، 14 دسمبر (ایجنسی): اس مہینے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھی قیمتوں کا اثر ہندوستانی تیل کمپنیوں پر بھی ہو رہا ہے۔ 15 دسمبر کو قیمتوں کے تجزیہ میں پٹرولیم کمپنیاں قیمت میں...

read more
ایکسس بینک کا لائسنس ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: آر بی آئی

ایکسس بینک کا لائسنس ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: آر بی آئی

ممبئی، 13 دسمبر (ایجنسی): ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ایکسس بینک کا لائسنس ختم کرنے کی کارروائی نہیں کر رہا ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹ میں نوٹ بندی کے بعد بینک کے کچھ افسران کی غیر قانونی کارروائیوں میں پکڑے جانے کے بعد بینک کا لائسنس ختم کرنے کی...

read more
عمرہ کی مقررہ مدت میں تاخیر کرنے پر 1 لاکھ ریال جرمانہ، قید کی سزا

عمرہ کی مقررہ مدت میں تاخیر کرنے پر 1 لاکھ ریال جرمانہ، قید کی سزا

ریاض، 13دسمبر (ایجنسی): سعودی عرب کے ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹ نے ایک بیان میں معتمرین اور زائرین سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ سعودی عرب میں قیام کی قانونی مدت کی سختی سے پابندی کریں۔ وقت مقررہ گذر جانے کے باوجود واپس نہ لوٹنے والے معتمرین کو پچاس ہزار ریال سے...

read more
صنعتی مزدوروں کو ’کیش لیس‘ تنخواہ دینے کی تیاریاں مکمل!

صنعتی مزدوروں کو ’کیش لیس‘ تنخواہ دینے کی تیاریاں مکمل!

نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی): حکومت اب ’کیش لیس‘ لین دین کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے۔ اسی کے مدنظر اب حکومت ملک کے صنعتی مزدوروں کو براہ راست اکاﺅنٹ میں تنخواہ دیے جانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس قدم سے متعلق ایک کابینہ نوٹ جاری...

read more
ٹاٹا کی گاڑیاں نئے سال میں 25 ہزار روپے تک مہنگی ہو جائے گی

ٹاٹا کی گاڑیاں نئے سال میں 25 ہزار روپے تک مہنگی ہو جائے گی

نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا موٹرس نے آئندہ مہینے سے اپنے مسافر گاڑیوں کی قیمت میں 25 ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پروڈکشن خرچ میں اضافہ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کمپنی نے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ ٹاٹا موٹرس نے ایک بیان میں کہا کہ وہ مسافر گاڑیوں...

read more
قومی آیوش مشن: جموں و کشمیر کے لئے 815.667 لاکھ روپے مختص

قومی آیوش مشن: جموں و کشمیر کے لئے 815.667 لاکھ روپے مختص

نئی دہلی، 8 دسمبر (ایجنسی): آیوش کے وزیر مملکت آزادانہ چارج جناب شری پدیسونائیک نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ قومی آیوش مشن کی مرکزی اسکیم کے تحت رواں سال کے دوران جموں و کشمیر کے لئے 815.667 لاکھ مختص کئے گئے ہیں۔ البتہ مرکزی سیکٹر ا...

read more