Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور بینک آف بڑودہ نے ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور بینک آف بڑودہ نے ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیا

نئی دہلی،07 اکتوبر: مرکزی وزیر مالیات جناب ارون جیٹلی نے گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں واقع بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایس ) کے مرکزی دفتر میں دولت مشترکہ ممالک کے وزرائے مالیات کے اجلاس کی صدارت کی ۔اس اجلاس کے دوران جن دو اہم موضوعات پر غوروخوض کیا گیا ان میں...

read more
ممبئی بنا ملک کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیل کا گواہ

ممبئی بنا ملک کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیل کا گواہ

ممبئی، 7 اکتوبر: ممبئی نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اسے ملک کی اقتصادی راجدھانی ہونے کا فخر کیوں حاصل ہے۔ اس مرتبہ ممبئی ملک کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیل کی گواہ بنی ہے۔ کناڈا کی کمپنی بروک فیلڈ ایسٹ مینجمنٹ نے ہیرا نندانی گروپ کے پوئی اور ممبئی دفاتر اور ریٹیل...

read more
ڈائشے بینک کے 9000 ملازمین کی ملازمت خطرے میں

ڈائشے بینک کے 9000 ملازمین کی ملازمت خطرے میں

فرینک پرٹ، 7 اکتوبر (ایجنسی): ایک تازہ ترین رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ڈائشے بینک (Deutsche Bank) نے جرمنی میں آپریشنز سیکٹر سے منسلک 1000 اور لوگوں کو نکالنے کی بات کہی ہے۔ بینک جرمنی میں کل 4000 لوگوں کی چھنٹنی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ علاوہ ازیں اگر پوری...

read more

افغانستان اعانتی فنڈ کے لیے 15.2 ارب ڈالر کا اعلان

برسلز — بین الاقوامی برادری نے سال 2017 سے 2020ء تک افغانستان کی ترقیاتی ترجیحات کے لیے رقوم مسیر کرنے کی مد میں 15.2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ برسلز میں بدھ کے روز امداد دینے والے ملکوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا...

read more
صنعت کار عالمی سطح پر معیاری اور سستے سامان تیار کریں: پاسوان

صنعت کار عالمی سطح پر معیاری اور سستے سامان تیار کریں: پاسوان

نئی دہلی، 6 اکتوبر (ایجنسی) فوڈ سپلائی اور صارفین کے امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے صنعتکاروں سے اپنی معتبریت قائم کرنے اور عالمی سطح پر معیاری سستے سامان تیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہاکہ وہ منافع کمائیں، لیکن اپنی ساکھ بھی بچائیں۔ مسٹر پاسوان نے یہاں ایسوچیم کی...

read more
قرض نہ ادا کرنے والے صنعت کاروں کا نام منظر عام پر لایا جائے: یچوری

قرض نہ ادا کرنے والے صنعت کاروں کا نام منظر عام پر لایا جائے: یچوری

نئی دہلی، 4 اکتوبر (ایجنسی) مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے وزیر اعظم نریندر مودی سے پبلک سیکٹر کے بینکوں کے کروڑوں روپے کے قرض ادا نہ کرنے والے 100 بڑے صنعت کاروں کے نام عام کرنے اور ان سے قرض کی رقم وصول کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور...

read more
پروویڈنٹ فنڈ کو گروی رکھ کر مکان خریدنا ممکن!

پروویڈنٹ فنڈ کو گروی رکھ کر مکان خریدنا ممکن!

نئی دہلی، 4 اکتوبر: ای پی ایف او کے چار کروڑ سے زائد شیئر ہولڈر اپنے پروویڈنٹ فنڈ (پی ایف) کو گروی رکھ کر سستے مکان منصوبوں کے تحت گھر خرید سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ اپنے اکاﺅنٹ سے اس کی ای ایم آئی کی ادائیگی بھی کر سکیں گے۔ یہ منصوبہ آئندہ مالی سال سے شروع ہونے کا...

read more

اپلفٹ انڈیا، آئی سی ایم آئی ایف کے اشتراک سے ہیلتھ میوچول ایڈ کا آغاز

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)انٹرنیشنل کوآپریٹو اینڈ میوچول انشورنس فیڈریشن (ICMIF) کا ملک میں پہلا انٹروینشن پروجیکٹ 5-5-5 میوچول مائیکرو انشورنش اسٹریٹجی، اپلفٹ انڈیا ایسو سی ایشن کے اشتراک سے آج ممبئی کے اسلام جمخانہ ہال میں شروع ہوا۔ اس پروجیکٹ...

read more

آربی آئی کے گورنررگھو رام راجن کی حمایت میں ماہرین معیشت متحد

’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ مذاکرہ میںبمبئی اسٹاک ایکسچینج بروکرس فورم کے سی او او ڈاکٹر آدتیہ سری نواس،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا،بیت النصر کے ڈائرکٹرڈاکٹر شارق نثار اورسلیم قاضی کا خطاب ممبئی (معیشت نیوز) معیشت میڈیا ،بیت...

read more

’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر مذاکرہ آج

ممبئی (معیشت نیوز) معیشت میڈیا ،بیت النصر اربن کو آپریٹیو کریڈٹ سوسائٹی لمیٹڈ اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج بروکرس فورم کی جانب سے ’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر آج پریس کلب ،ممبئی ، میں شام پانچ بجے مذاکرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مولانا آزاد نیشنل اردو...

read more