Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

جعلی نوٹوں سے نمٹنے کے لئے آر بی آئی کی حکمت عملی،تبدیل کر دیا گیا 100 روپے کا نوٹ

نئی دہلی: (ایشیاٹائمز/معیشت نیوز)جعلی نوٹوں کے کاروبار سے نمٹنے کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ایک اور حکمت عملی اختیار کی ہے۔ ایک انگریزی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق، آر بی آئی نے اعلان کیا کہ اس نے 100 روپے کے نوٹ کو تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے...

read more
مہا راشٹر : بی جے پی منسٹر پنكجامنڈے پر 206 کروڑ کے گھپلے کا الزام، کانگریس نے مانگا استعفی

مہا راشٹر : بی جے پی منسٹر پنكجامنڈے پر 206 کروڑ کے گھپلے کا الزام، کانگریس نے مانگا استعفی

ممبئی: (ایشیا ٹائمز/معیشت نیوز) مہاراشٹر حکومت میں ومن اینڈ چلڈرن ڈیولپمنٹ منسٹر پنكجا منڈے پر 206 کروڑ روپے کے گھوٹالے کا الزام لگا ہے۔ان پر الزام ہے کہ منڈے نے قوانین کی خلاف ورزی کر قبائلی اسٹوڈنٹس کے لئے خریدی جانے والی چیزوں کے لئے كنٹریكٹر کو ٹھیکہ دے دیا۔...

read more

بی جے پی کے اچھے دن کابجٹ : کارپوریٹ کے لئے پھول تو غریبوں کے لئے کانٹے

سید زاہد احمد علیگ وزیر مالیات نے ۲۸ فروری کو پارلیمنٹ میں جب اپنی تقریر کے دوران شعرپڑھا تو شاید اراکین پارلیامنٹ کے پاس تالیاں بجانے کے علاوہ کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اپنی تقریر کے بعد جیٹلی صاحب نے جو بجٹ پیش کیا، اس پر اگر غور کریں تو معلوم ہوگاکہ جس باغ کے پھول...

read more
بڑھ سکتا ہے مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کا سالانہ بجٹ !

بڑھ سکتا ہے مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کا سالانہ بجٹ !

حالیہ دنوں مرکزی وزراء نے جس طرح اقلیتوں کی حمایت میں بیانات دئے ہیں وہ اس بات کا اشارہ ہیں کہ مرکزی حکومت اقلیتوں کے باب میں سنجیدہ ہے۔معیشت میڈیا کے ڈائرکٹر سید زاہد احمد علیگ کے مطابق آئندہ بجٹ اقلیتوں کی دل آزاری نہیں کرے گا۔پیش ہے تفصیلی رپورٹ یوں تو اپنے وجود...

read more
سبکدوش ملازم کو بقایہ جات ادا کرنے سے بینک کا انکار

سبکدوش ملازم کو بقایہ جات ادا کرنے سے بینک کا انکار

غیر سرکاری تنظیم نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم سے شکایت کی ممبئی: (معیشت نیوز ) پنجاب نیشنل بینک کے سبکدوش ملازم کو اپنے بقایہ جات حاصل کرنے کیلئے ناکوں چنے چبانے پڑ رہے ہیں اس کے باوجود بھی اب تک انہیں ملازمت سے سبکدوشی حاصل کرنے کے بعد ملنے والے پراویڈنٹ فنڈ اور...

read more
مسجد نبوی کی اولین توسیع،تصاویر اور نقشوں کی نیلامی

مسجد نبوی کی اولین توسیع،تصاویر اور نقشوں کی نیلامی

مدینہ منورہ میں سنہ 1950ء کے عشرے میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی توسیع سے متعلق تصاویر ،نقشوں اور خاکوں کو دنیا کے مشہور نیلام گھر سوتھبی کے ذریعے بولی میں فروخت کیا جارہا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دور حکومت میں 1951ء میں مسجد نبوی کی...

read more
کمبھاری میں جماعت اسلامی کی طرف سے مقروض کسانوں کی مالی ا مداد

کمبھاری میں جماعت اسلامی کی طرف سے مقروض کسانوں کی مالی ا مداد

بھوکردن : (معیشت بیورو)اللہ نے خود کشی کو حرام قرار دیا ہے ہم نا اپنی مرضی سے پیدا ہوئے اور ناہمیں اپنے آپ کو ختم کرنے کا حق ہے ۔خودد کشی، مسائل یا پریشانیوںکا حل نہیں ہے بلکہ اس سے مسائل اور بڑھ جاتے ہیں۔معاشرے سے بڑی سے بڑی برائیاںخود کشی، شراب نوشی،زناوغیرہ ختم...

read more
دنیا کا مہنگا ترین فلیٹ گمنام دولت مند کی ملکیت

دنیا کا مہنگا ترین فلیٹ گمنام دولت مند کی ملکیت

فلیٹ کی قیمت 400 ملین ڈالر تک ہو سکتی ہے معروف عالمی ارب پتیوں کے عالی شان محلات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن دنیا میں کچھ ایسے گمنام صاحب ثروت بھی پائے جاتے ہیں جن کی دولت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ کسی عالمی مقابلے میں اولین پوزیشن پر اچانک آ کھڑے...

read more
لبنانی فوج کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی امداد

لبنانی فوج کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی امداد

امدادی رقم دہشت گردی کے خاتمے کی کوشش میں استعمال کی جائے گی: سعد حریری شام اور لبنانی سرحدی علاقے عرسال کی صورتحال اور داعش جیسے خطرات کے تناظر میں سعودی عرب، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانی فوج کو ایک ارب ڈالر کی امداد دے گا۔ اس امر کی تصدیق لبنان کے سابق...

read more
بغیر گائیڈ لائن کے ای رکشہ چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: دہلی ہائی کورٹ

بغیر گائیڈ لائن کے ای رکشہ چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی، 5 اگست (یو این بی): دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز یہ واضح کر دیا کہ ای-رکشہ پر پابندی جاری رہے گی۔ عدالت نے کہا کہ ای-رکشہ پر کنٹرول رکھنے کے لیے گائیڈ لائن (شرائط و ضوابط) بہت ضروری ہے اور اس کے بغیر انھیں چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ یہ حکم سنانے کے...

read more