Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
فلپائن میں دنیا کے سب سے بڑے انڈور اسٹیڈیم کا افتتاح

فلپائن میں دنیا کے سب سے بڑے انڈور اسٹیڈیم کا افتتاح

منیلا، 21 جولائی (یو این بی): فلپائن کے صدر بینگنو ایکوینو نے دنیا کے سب سے بڑے انڈور اسٹیڈیم کہے جا رہے ’فلپائن ایرینا‘ کے افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ تقریباً 17 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کے خرچ سے تیار اس اسٹیڈیم میں 55,000 لوگوں کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔ یہ کنسرٹ اور...

read more
دہلی کے لیے 36 ہزار 776 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، بجلی سبسیڈی کا تحفہ

دہلی کے لیے 36 ہزار 776 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، بجلی سبسیڈی کا تحفہ

پیش کردہ بجٹ ایک دھوکہ، اس میں دہلی کے باشندوں کے لیے کچھ بھی نیا نہیں: حزب مخالف نئی دہلی، 18 جولائی (یو این بی): لوک سبھا میں آج مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے دہلی کے لیے 36 ہزار 776 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں دہلی کے باشندوں کو بجلی میں سبسیڈی دینے کا...

read more

’ڈاکٹر ہیڈگیوار آروگیہ سنستھان‘ میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کا انکشاف

247 روپے کی دوا کے لیے 1,87,466 روپے کی ادائیگی نئی دہلی، 17 جولائی (یو این بی): دوا صرف 247 روپے کی تھی لیکن اسپتال میں ادائیگی کی گئی 1,87,466 روپے کی۔ جی ہاں، کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے کڑکڑڈوما واقع دہلی حکومت کے اسپتال ’ڈاکٹر ہیڈگیوار آروگیہ سنستھان‘ میں۔...

read more
دنیا کے بے حد غریب لوگوں کا ایک تہائی حصہ ہندوستان میں

دنیا کے بے حد غریب لوگوں کا ایک تہائی حصہ ہندوستان میں

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این بی): ایک طرف جہاں ہندوستان 2020 تک ترقی یافتہ ملک بننے کا خواب دیکھ رہا ہے وہیں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ ہندوستان کے لیے ایک چیلنج پیش کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے بے حد غریب لوگوں میں سے ایک تہائی ہندوستان میں رہتے ہیں اور...

read more
محکمہ ریل کو ممبران پارلیمنٹ سے روزانہ 1 کروڑ کا نقصان

محکمہ ریل کو ممبران پارلیمنٹ سے روزانہ 1 کروڑ کا نقصان

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این بی): معاشی تنگی سے پریشان حال وزارت ریل کو ممبران پارلیمنٹ روزانہ تقریباً 1 کروڑ روپے کا نقصان پہنچاتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ ممبران پارلیمنٹ کے مطالبہ پر اکثر ٹرینوں کو ایسے مقامات پر بھی روکنا پڑتا ہے جہاں اس کا اسٹاپیج نہیں ہے۔...

read more
حکومت پنجاب کا بجٹ پیش، زراعت کے لیے 20020 کروڑ کی تجویز

حکومت پنجاب کا بجٹ پیش، زراعت کے لیے 20020 کروڑ کی تجویز

چنڈی گڑھ، 16 جولائی (یو این بی): حکومت پنجاب کے وزیر مالیات پرمندر سنگھ ڈھینڈسا نے مالی سال 2014-15 کے لیے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی میں کل 73,593 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں مختلف منصوبوں کے لیے 20100 کروڑ روپے، اناج ذخیرہ اندوزی کے لیے 17076 کروڑ روپے، تعلیم...

read more
وسندھرا کے راجستھان بجٹ میں عوام کی سہولیات کے لیے کئی اعلانات

وسندھرا کے راجستھان بجٹ میں عوام کی سہولیات کے لیے کئی اعلانات

جے پور، 14 جولائی (یو این بی): راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجھے، جن کے پاس وزارت مالیات بھی ہے، نے آج ریاستی اسمبلی میں سال 2014-15 کا بجٹ پیش کیا جس میں 3,150.89 کروڑ روپے کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں درخواست کے ساتھ ہی بجلی کنکشن دینے اور ریاست کے...

read more
عام بجٹ سے ’اچھے دنوں‘ کی امید بھی ختم: کیجریوال

عام بجٹ سے ’اچھے دنوں‘ کی امید بھی ختم: کیجریوال

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این بی): عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کنوینر اور ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مودی حکومت کے پہلے عام بجٹ کو مہنگائی اور بدعنوانی بڑھانے والا قرار دیا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ مہنگائی سے پریشان لوگ سوچ رہے تھے کہ شاید اب اچھے دن آئیں...

read more

نریندر مودی حکومت کا پہلا عام بجٹ پیش، مدرسوں کی تجدید کے لیے 100 کروڑ

ڈیفنس اور انشورنس میں 49 فیصد ایف ڈی آئی، تمباکو اور بوتل بند مشروب مہنگا، 100 اسمارٹ شہر بنانے کا اعلان نئی دہلی، 10 جولائی (یو این بی): مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں مودی حکومت کا پہلا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کئی ایسے اعلانات کیے جسے سن کر عوام کے...

read more
دہلی کے لیے 36 ہزار 776 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، بجلی سبسیڈی کا تحفہ

سوئس بینک سے مثبت جواب برآمد: جیٹلی

پنجی، 9 جولائی (یو این بی): مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے منگل کے روز اس بات کی وضاحت کی کہ بیرون ملک بینکوں میں جمع کالے دھن سے متعلق حکومت ہند کے ذریعہ بھیجے گئے خط اور کچھ گزارشات پر سوئس بینک نے مثبت جواب بھیجا ہے۔ دراصل گوا سے راجیہ سبھ رکن شانتا رام نائک نے اس...

read more