ممبئی-احمدآباد کے درمیان بلیٹ ٹرین چلانے کا اعلان نئی دہلی، 8 جولائی (یو این بی): آج مرکزی وزیر برائے ریل سدانند گوڑا نے مودی حکومت کا پہلا ریل بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں انھوں نے کل 58 نئی گاڑیاں چلانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی 11 گاڑیوں کی توسیع کا بھی اعلان کیا۔ نئی...
