Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
مددھیہ پردیش: مالی سال 2014-15 کا بجٹ پیش

مددھیہ پردیش: مالی سال 2014-15 کا بجٹ پیش

کوئی نیا ٹیکس نہیں، کئی چیزیں سستی ہوئیں بھوپال، یکم جولائی (یو این بی): مدھیہ پر دیش کی بی جے پی حکومت نے مالی سال 2014-15 کا بجٹ آج پیش کر دیا۔ اس بجٹ میں حکومت نے عوام پر کسی نئے ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا ہے۔ اس کے علاوہ زراعت کے شعبے میں استعمال کیے جانے والے 34...

read more
آدرش گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی نے اضافی چارج شیٹ داخل کی

آدرش گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی نے اضافی چارج شیٹ داخل کی

نئی دہلی، یکم جولائی (یو این بی): سی بی آئی نے کروڑوں روپئے کے آدرش سوسائٹی گھوٹالہ معاملہ میں جانچ کا کام مکمل کر لیا ہے اورسی بی آئی کی خصوصی عدالت میں دوسری اضافی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سی بی آئی ایسے فلیٹ مالکان کے متعلق خصوصی نوٹ (ایس سی این ) تیار کر رہی ہے جو...

read more
شیواجی نگر کی جنتا مارکٹ منہدم ہوگی!

شیواجی نگر کی جنتا مارکٹ منہدم ہوگی!

خستہ حالی کے سبب بلدیہ عظمیٰ نے نوٹس جاری کی، کمپلیکس بنا کردکانداروں کو جگہ لوٹانے کا وعدہ ناندیڑ، یکم جولائی (یو این بی): شیواجی نگر کے جنتامارکٹ کی عمارت نہایت بو سیدہ ہوچکی ہے ۔اور اب اس عمارت کو منہدم کرنے کا فیصلہ میونسپل انتظامیہ نے کرلیا ہے ۔ عمارت میں رہ رہے...

read more
ناجائز وصولی کے خلاف کوآپریٹو کالج میں اے بی وی پی کی ہنگامہ آرائی

ناجائز وصولی کے خلاف کوآپریٹو کالج میں اے بی وی پی کی ہنگامہ آرائی

بیگوسرائے: (یو این بی): انٹر وڈگری ون میں ایڈمیشن میں دستخط و حاضری فیصد لکھنے کے عوض میں کوآپریٹو کالج کے ملازمین کے ذریعہ جم کر ناجائز وصولی کی جارہی ہے۔ اس کی شکایت ملتے ہی اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے درجنوں کارکنان کالج کیمپس پہنچ گئے ۔ اور جن جن ملازمین پر...

read more
سوئس بینکوں سے کالا دھن خاموشی کے ساتھ ’ٹھکانے‘ لگ رہا ہے!

سوئس بینکوں سے کالا دھن خاموشی کے ساتھ ’ٹھکانے‘ لگ رہا ہے!

نئی دہلیـ: (یو این بی): کالا دھن کے خلاف جنگ میں ہندوستان کا تعاون کرنے کے سوئٹزرلینڈ حکومت کے عزم سے ایسا لگ رہا تھا جیسے بہت جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی۔ لیکن خصوصی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوئس بینک میں جمع رقم کے حقیقی مالکان کی شناخت چھپانے کے...

read more
ناجائز وصولی کے خلاف کوآپریٹو کالج میں اے بی وی پی کی ہنگامہ آرائی

بہار کے تربیت یافتہ اساتذہ کی تنخواہ میں اضافہ یقینی

پٹنہ: (یو این بی): بہار کے تقریباً 3.37 لاکھ تربیت یافتہ اساتذہ کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ یقینی تصور کیا جا رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت اس معاملے پر سنجیدہ ہے۔ ایسی امیدیں ظاہر کی جا رہی ہیں کہ 15 اگست کو وزیر اعلیٰ جیتن...

read more
اب دوڑے گی مہنگائی ایکسپریس، ٹرین کا اضافہ شدہ کرایہ نافذ

اب دوڑے گی مہنگائی ایکسپریس، ٹرین کا اضافہ شدہ کرایہ نافذ

نئی دہلی: (یو این بی): بڑھے ہوئے ریل کرایہ آج سے نافذ ہو جائیں گے۔ واضح رہے کہ کچھ دن پہلے ہی حکومت نے ریل کے کرایہ میں 14.2 فیصد کا اضافہ کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی مال بھاڑے میں 6.5 فیصد اضافے کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ آج سے لوگوں کو ٹرین سے سفر کرنے کے لیے پہلے کے...

read more
وزیراعلی اکھلیش یادو نے اتر پردیش کا بجٹ پیش کیا

وزیراعلی اکھلیش یادو نے اتر پردیش کا بجٹ پیش کیا

لیپ ٹاپ، بیروزگاری بھتہ اور کنیا ودیا دھن بند، آٹھ سا ل میں سب بڑ ا بجٹ لکھنو: (یو این بی ) لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی زبر دست شکست سے سبق لیتے ہوئے اتر پردیش کے وزیراعلی اکھلیش یادو نے ریاست میں چلائی جا رہی تین فلاحی اسکیموں کو بند کرکے انفراسٹرکچر پر ذہن مرکوز...

read more
کروڑوں روپے سے تیار ہوئے ’آدھار کارڈ‘ بے کار

کروڑوں روپے سے تیار ہوئے ’آدھار کارڈ‘ بے کار

مودی حکومت نیا شناختی کارڈ لائے گی! نئی دہلی: (یو این بی): یو پی اے حکومت نے کروڑوں روپے خرچ کر نہ صرف لوگوں کے ’آدھار کارڈ‘ بنوائے تھے بلکہ اس کو بینکوں و سرکاری کاموں سے جوڑا بھی تھا، لیکن یہ کارڈ اب ’بے کار‘ ہی ثابت ہونے والے ہیں۔ دراصل وزارت داخلہ نے رجسٹرار پینل...

read more
ریلوے بجٹ 9 جبکہ عام بجٹ 11 جولائی کو پیش ہو سکتا ہے

ریلوے بجٹ 9 جبکہ عام بجٹ 11 جولائی کو پیش ہو سکتا ہے

نئی دہلی: (یو این بی ) پار لیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا آغاز اگلے مہینے سات جوائی سے شروع ہو سکتا ہے اور 25 جولائی تک چلے گا ۔ ریل بجٹ 9 جولائی کو تو عام بجٹ 11 جولائی کو پیش ہوگا ۔ بجٹ تیار کرنے کا کام جاری ہے اور جلد ہی اسے حتمی شکل دے دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سدا نند...

read more