دیوبند : (یو این بی): اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات نے تعلیمی سال ختم ہونے کے باوجود وظیفہ نہ ملنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔طلبہ وطالبات نے ریاست کے وزیر اعلی کو فیکس بھیج کر وظیفہ دلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیل کے مطابق دیوبند کے متصل گائوں...
