Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بدترین دور گزر گیا:آر بی آئی گورنر کا مہنگائی پر تبصرہ

بدترین دور گزر گیا:آر بی آئی گورنر کا مہنگائی پر تبصرہ

دبئی مرکزی بجٹ ۲۰۲۳ء پیش کئے جانے سے پہلے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس کا بڑا بیان آیا ہے۔ ریزرو بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی، افراط زر اور کرنسی کے تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ مالیاتی منڈی اور عالمی معیشت کا بدترین...

read more
بینک آپ کا مسئلہ نہیں سن رہا؟ گھبرائیں نہیں اور براہ راست آر بی آئی سے شکایت کریں!

بینک آپ کا مسئلہ نہیں سن رہا؟ گھبرائیں نہیں اور براہ راست آر بی آئی سے شکایت کریں!

نئی دہلی  اگر آپ کا بینک یا نان بینکنگ فنانشل کارپوریشن آپ سے زیادہ چارج کررہے ہیںاور آپ کی بار بار شکایات کے بعد بھی اسے حل نہیں کرہےہیں، تو گھبرائیں نہیں۔ آپ براہ راست ریزرو بینک آف انڈیا سے شکایت کر سکتے ہیں۔ صارفین آربی آئی کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم...

read more
۳۰؍اور ۳۱؍جنوری کو ہونے والی بینکوں کی ہڑتال ملتوی  

۳۰؍اور ۳۱؍جنوری کو ہونے والی بینکوں کی ہڑتال ملتوی  

ممبئی : یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) نے ممبئی میں ہونے والی مفاہمت کی میٹنگ میں طے پانے والے معاہدے کے بعد ۳۰؍اور ۳۱؍ جنوری کو ہونے والی دو روزہ ملک گیر بینک ہڑتال کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس سے قبل کئی بینک یونینوں نے ۳۰؍اور ۳۱؍ جنوری کو ہڑتال کا اعلان کیا...

read more
کیا ہے ’ہنڈن برگ‘ رپورٹ جس نے اڈانی سلطنت کو ہِلادیا ہے ؟

کیا ہے ’ہنڈن برگ‘ رپورٹ جس نے اڈانی سلطنت کو ہِلادیا ہے ؟

’اڈانی گروپ: ’کس طرح دنیا کا تیسرا سب سے امیر شخص تاریخ کا سب سے بڑی جعلسازی کررہا ہے‘۔ اس عنوان سے ۲۴؍جنوری کو ہنڈن برگ کی ایک رپورٹ شائع ہوئی جس نے اڈانی گروپ کو ہِلا کر رکھ دیا۔ رپورٹ شائع ہونے کے دو دن بعد ۲۷؍ 27 جنوری کو گوتم اڈانی کی کمپنی اسٹاک مارکیٹ میں...

read more
کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی میں اضافہ  

کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی میں اضافہ  

نئی دہلی  ملک میں کارڈ سے ادائیگی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پچھلے سال، ملک میں کارڈ کی ادائیگی میں تقریباً ۲۷؍فیصد اضافہ ہوا۔ گلوبل ڈیٹا کا تخمینہ ہے کہ اگلے چار سالوں میں یہ ۱۸؍اعشاریہ ۷؍  فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھے گا۔ ڈیٹا اینڈ اینالیٹکس کمپنی کے مطابق ۲۰۲۶ءتک...

read more
بجٹ کی تیاریاں  مکمل، حلوے کی تقریب کل ۲۶؍جنوری کو

بجٹ کی تیاریاں مکمل، حلوے کی تقریب کل ۲۶؍جنوری کو

نئی دہلی : وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں کے بجٹ کی طرح اس بار بھی بجٹ پیپر لیس شکل میں پیش کیا جائے گا۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین اپنے اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز پر وزیر خزانہ کی جانب سے دی گئی بجٹ تقریر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وزارت نے...

read more
بینک میں سیف لاکر رکھنے والوں کو راحت  

بینک میں سیف لاکر رکھنے والوں کو راحت  

نئی دہلی  آر بی آئی نے بینکوں کو لاکرز رکھنے والے صارفین کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدہ کرنے کی آخری تاریخ ۳۱؍دسمبر ۲۰۲۳ء تک بڑھا دی اضافہ ہوگیا. اس کی وجہ یہ ہے کہ لاکر رکھنے والوں کی بڑی تعداد ابھی تک ایسا نہیں کر پائی ہے۔ اس سے پہلے یہ آخری تاریخ یکم جنوری ۲۰۲۳ء...

read more
۳۰؍اور ۳۱؍جنوری کو ہونے والی بینکوں کی ہڑتال ملتوی  

بجٹ سے عین پہلے چار دن تک بینک بند رہیں گے

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے جا رہی ہیں۔ بجٹ سے ٹھیک پہلے بینک لگاتار چار دن بند رہیں گے۔ عام بجٹ سے قبل بینک ملازمین ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ بینک یونین نے ۳۰؍جنوری اور ۳۱؍جنوری کو ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ بجٹ سے عین قبل بینک...

read more
چین کی بڑھتی ہوئی مانگ سے خام تیل میں اچھال

چین کی بڑھتی ہوئی مانگ سے خام تیل میں اچھال

نئی دہلی : اس سال خام تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ چین میں اقتصادی بحالی کے امکانات کے باعث اس ہفتے بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آج برینٹ کروڈ کی قیمت ۸۷؍ ڈالر فی بیرل سے اوپر تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت ۸۱؍ڈالر فی بیرل...

read more
۲۴؍ہزار ٹن سونا پہنتی ہیں ہندوستانی خواتین 

۲۴؍ہزار ٹن سونا پہنتی ہیں ہندوستانی خواتین 

تہوار ہوں یا شادیاں، ہندوستانی خواتین ہر موقع پر زیورات پہننا پسند کرتی ہیں۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے بھی اس حقیقت کو تسلیم کر لیا ہے۔ مئی ۲۰۱۹ء میں جاری ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی خواتین کے پاس زیورات کی شکل میں ۲۲؍ہزار ر ٹن سونا جمع تھا۔ اسے دنیا کا سب سے...

read more