ہندوستان کا روس سے اِمپورٹ ۳۸۴؍فیصد بڑھا

نئی دہلی رواں مالی سال کے پہلے ۱۰؍مہینوں یعنی اپریل سے جنوری کے دوران روس سے ہندوستان کی درآمدات تقریباً ۳۸۴؍فیصد بڑھ گئی ہے ۔ یہ اضافہ خام تیل کی درآمدات میں اضافے کی وجہ ہوا ہے۔وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، روس مالی سال ۲۲۔۲۰۲۱ء ہندوستان کا ۱۸؍ واں سب سے بڑا

Read More

اڈانی گروپ پر مزید ۴؍بڑی خبریں آگئیں

۱) گلوبل انڈیکس’ ایم ایس سی آئی ‘نے اڈانی گروپ سے تعلق رکھنے والی دو کمپنیوں کے وزن میں کمی کو اس ماہ کے موجودہ جائزے سے مئی میں اگلے جائزے تک ملتوی کر دیا ہے۔جن دو کمپنیوں کے وزن میں کمی دیکھی جا رہی تھی وہ ہیں اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی ٹرانسمیشن۔ (۲)

Read More

بھاری بھرکم کسٹم ڈیوٹی کے سبب ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی :ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں اسمگل شدہ سونے کی مقدار میں تقریباً ۶۲؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال ۲۰۲۰ء میں کل ۲۱۰۰؍کلوسونا ضبط کیا گیا تھا جو ۲۰۲۲ء میں بڑھ کر ۲۳۰۰؍کلو پر پہنچ

Read More

ہندوستان کا مجموعی ایکسپورٹ مزید ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوگیا

نئی دہلی : جنوری میں دیسی تجارتی سامان کے ایکسپورٹ ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوکر ۳۲ء۹۱؍بلین ڈالر رہ گیا۔ جنوری ۲۰۲۲ء میں ایکسپورٹ ۳۵؍بلین ڈالر تھا۔ اس طرح سودوں کے لین دین میں حصہ داری کے لحاظ سے ہندوستان کا حصہ ۱۲؍فیصد کی کم ترین سطح ہے۔ جمعرات کے روز وزارت صنعت و حرفت نے یہ اعداد و

Read More

ہندوستان ’انڈوپیسفک اکنامک فریم ورک‘  میں فوری نتیجہ کا معاہدہ چاہتا ہے

نئی دہلی : ہندوستان نے انڈو پیسیفک اکنامک فریم ورک فار پراسپرٹی (آئی پی ای ایف) کثیر جہتی معاہدے میں مذاکرات کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ان معاہدوں پر توجہ مرکوز کریں جو پہلے نتائج فراہم کرتے ہیں، تاکہ تمام ممالک کو فائدہ ہو سکے۔ یہ اطلاع وزارت صنعت و حرفت نے

Read More

کیا سیمنٹ سستی ہوگی ؟ جانئے جی ایس ٹی کونسل ۱۸؍ فروری کو کیا فیصلہ لے سکتی ہے۔

نئی دہلی :ذرائع کے حوالے سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کی گنجائش بہت کم ہے۔ سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح ۲۸؍فیصد سے کم کرکے ۱۸؍ فیصد کرنے سے بھاری نقصان ہو سکتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی

Read More

اڈانی معاملے میں ایک اور پی آئی ایل داخل، گروپ کی کمپنیوں میں ایس بی آئی اور ایل آئی سی کی سرمایہ کاری کی تحقیقات کا مطالبہ 

نئی دہلی : کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے یہ عرضی دائر کی ہے۔درخواست میں ایل آئی سی اور ایس بی آئی کی اڈانی گروپ میں سرمایہ کاری کی تفتیش کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ ایل آئی سی اور ایس بی آئی نے اڈانی انٹرپرائزز کے ایف پی او

Read More

نیرومودی کے فلیٹ کی نیلامی میں خریدار ندارد، اب سستے دامو ںمیں پھر سے نیلامی ہوگی

ممبئی : پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم اور مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی کو ہر کوئی جانتا ہے۔ نیرو سے رقم کی وصولی کے لیے پونے میں تقریبا ۱۸؍ کروڑ روپے کی اس کی دو جائیدادوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے۔ اس کے لئے ۳؍فروری ۲۰۲۳ء کو لنگڑا ہوا مگر بے سود

Read More

خوردہ مہنگائی پر آربی آئی فکرمند، اسے معیشت کیلئے نقصاندہ قرار دیا

نئی دہلی :جنوری میں خوردہ افراط زر(مہنگائی) ۶ء۵۲؍فیصد کی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح دو ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ریزرو بینک آف انڈیا کی طے کردہ سطح سے اوپر چلی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے تجزیہ کاروں کا خیال

Read More

ترکی میں تباہ کن زلزلے نے گجرات کے کیمیکل کے کاروبار میں تباہی مچا دی

ترکی میں آنے والے خوفناک زلزلے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یہی نہیں ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے گجرات کے کیمیکلز کے کاروبار پر بھی گہرا اثر ڈالا ہے۔ ترکی ٹیکسٹائل کا بڑا پروڈیوسر ہے اور اس میں استعمال ہونے والے کیمیکل گجرات سے جاتے ہیں۔ تباہ کن زلزلے

Read More