Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہیرو موٹر کا بمپر ’ڈویویڈنڈ‘ اور ٹاٹا اسٹیل کو ۲؍ہزار کروڑ کا نقصان

ہیرو موٹر کا بمپر ’ڈویویڈنڈ‘ اور ٹاٹا اسٹیل کو ۲؍ہزار کروڑ کا نقصان

نئی دہلی :ٹاٹا اسٹیل نے پیر کو اکتوبر-دسمبر سہ ماہی کے نتائج پیش کیے ہیں۔ آج کمپنی کے نتائج کے بعد ، ۳؍ بروکریج فرموں نے اس اسٹاک پر نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاری نقصان کے بعد یہ ۱۵۰؍ روپے فی شیئر تک جا سکتا ہے۔ کمپنی کو دسمبر کی سہ ماہی میں ۲؍ہزار ۲۲۴؍ کروڑ...

read more
گوگل کو ’چیٹ جی پی ٹی‘لانچ کرتے ہی خسارے کا سامنا کرنا پڑا

گوگل کو ’چیٹ جی پی ٹی‘لانچ کرتے ہی خسارے کا سامنا کرنا پڑا

گوگل کو اپنے چیٹ بوٹ کے لانچ کے بعد نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کی وجہ سے بدھ کو گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے شیئرز میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد تقریبً ۱۰۰؍ارب ڈالر یعنی ۸۲۵۰؍ارب  روپے کا نقصان ہوا ہے۔ بتایا...

read more
وزیر اعظم مودی نے ’گلوبل انویسٹرس سمٹ‘ کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ’گلوبل انویسٹرس سمٹ‘ کا افتتاح کیا۔

لکھنؤ:وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں گلوبل انویسٹرس سمٹ۔۲۰۲۳ء کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر یوگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور گورنر آنندی بین پٹیل بھی موجود تھے۔ مکیش امبانی بھی سمٹ میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ یہ سمٹ ۱۰؍تا ۱۲؍فروری تک  جاری رہے گا۔ یوپی حکومت نے...

read more
ناروے کے ’سوویرین ویلتھ فنڈ‘ نے اڈانی کے تمام شیئر فروخت کردئیے

ناروے کے ’سوویرین ویلتھ فنڈ‘ نے اڈانی کے تمام شیئر فروخت کردئیے

نئی دہلی ناروے کے ۱ء۳۵؍ ٹریلین ڈالر کے’سوویرین ویلتھ ‘ فنڈ نے اڈانی گروپ کی   کمپنیوں میں اپنے تمام حصص فروخت کردیئے ہیں۔ ۲۰۲۲ء کے آخر میں، فنڈ نے اڈانی ٹوٹل گیس میں ۸۳؍ملین ڈالر ، اڈانی پورٹس اور سی آرزیڈ میں ۶۳؍ملین ڈالر اور اڈانی گرین انرجی میں ۵۲؍ ڈالر کی سرمایہ...

read more
اڈانی گروپ کو بڑا جھٹکہ ، ’ٹوٹل‘ گیس نے شراکت داری معطل کردی

اڈانی گروپ کو بڑا جھٹکہ ، ’ٹوٹل‘ گیس نے شراکت داری معطل کردی

نئی دہلی :فرانس کی ٹوٹل انرجی، جو گوتم اڈانی کے کاروباری گروپ میں سب سے بڑے غیر ملکی سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے، نے کہا ہے کہ اس نے ہندوستانی کمپنی کے ۵۰؍ بلین ڈالر کے ہائیڈروجن پروجیکٹ میں شرکت کو معطل کر دیا ہے۔ فرانسیسی گروپ کے چیف ایگزیکٹو ’پیٹرک پویان‘ نے کہا کہ...

read more
اڈانی گروپ کے قرض پر آر بی آئی گورنر کا بیان

اڈانی گروپ کے قرض پر آر بی آئی گورنر کا بیان

نئی دہلی  ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے بدھ کے روز کہا کہ جب بینک قرض دیتے ہیں، تو وہ کمپنی کے بنیادی اصولوں اور پروجیکٹ سے متوقع نقدی کے بہاؤ کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے فیصلے لیتے ہیں۔ ملک کے بینک مارکیٹ کیپ کی بنیاد پر کسی کمپنی کو قرض نہیں دیتے۔...

read more
اب اے ٹی ایم میں سکّے بھی ملیں گے

اب اے ٹی ایم میں سکّے بھی ملیں گے

نئی دہلی  اب آپ ’یو پی آئی‘ کے ذریعے اے ٹی ایم سے سکّے نکال سکیں گے۔ آربی آئی نے آج مانیٹری پالیسی میٹنگ کے بعد سکّوںکے لیے وینڈنگ مشینیں لگانے کا اعلان کیا۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ وہ کیو آرکوڈز پر مبنی کوائن وینڈنگ مشینیں لگانے کا ارادہ...

read more
آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا یعنی آر بی آئی نے بدھ کو ریپو ریٹ میں ۰ء۲۵؍فیصد کے اضافہ کا اعلان کردیا۔ اس کی وجہ سے ریپو ریٹ ۶ء۲۵؍فیصد سے بڑھ کر ساڑھے چھ فیصد ہوگیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہوم لون سے لے کر آٹو اور پرسنل لون تک سب کچھ مہنگا ہو جائے گا اور آپ کو زیادہ...

read more
ائیر انڈیا، ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے ۱۸؍ہزار کروڑ کا قرض لے گا 

ائیر انڈیا، ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے ۱۸؍ہزار کروڑ کا قرض لے گا 

ممبئی : مختصر مدت میں موجودہ قرض کو دوبارہ فنانس کرنے کے لیے، ایئر انڈیا نے ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے تقریباً ۱۸؍ہزار کروڑ روپے کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ دی اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ قرض ٹاٹا کی جانب سے گزشتہ سال ایئر لائن کو سنبھالنے کے بعد...

read more
شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے گندم کی پیداوار متاثر

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے گندم کی پیداوار متاثر

نئی دہلی :شمالی ہندوستان میں ایک بار پھر درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں شدید گرمی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہوئی تھی۔ فروری کے مہینے میں ہی درجہ حرارت 26 ڈگری تک پہنچ گیا ہے اور اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ایسی صورت حال میں گندم کی پیداوار بھی متاثر...

read more