نئی دہلی: کلائنٹس کی تعداد کے لحاظ سے ملک کی سب سےبڑی شیئر بروکر کمپنی ’زیروڈھا‘ کے بانی نتن کامت نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کو سمجھنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہے۔ زیرودھا کے سی ای او نتن کامت نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں ۲۵؍ سال سے زیادہ وقت گزارنے کے باوجود، جب لوگ ان...
