نئی دہلی اڈانی کیلئے پریشانیاں بڑھتے جارہی ہیں۔ ایک طرف آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کی مانگ کررہی ہےوہیں دوسری طرف ریزرو بینک آف انڈیا نے آج ملک کی بینکوں سے اس بات کی تفصیلات طلب کرلی ہے کہ اڈانی گروپ کو آپ کے بینک...
