Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
فوڈ ڈیلیوری کمپنی ’سوئیگی ‘میں ملازمین کی زبردست چھٹنی

فوڈ ڈیلیوری کمپنی ’سوئیگی ‘میں ملازمین کی زبردست چھٹنی

فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم سوئیگی نے جمعہ کو ۳۸۰؍ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا۔ اس بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کمپنی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل فیصلہ ہے۔ انہوں نے یہ قدم تبدیلی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اٹھایا ہے۔ کمپنی نے 380 ممکنہ ملازمین کو ہٹانے کے بارے میں بتایا...

read more
’ویڈیو کون‘ کے سابق سربراہ کو قرض معاملے میں عبوری ضمانت  

’ویڈیو کون‘ کے سابق سربراہ کو قرض معاملے میں عبوری ضمانت  

  ویڈیو کون گروپ کے سابق پروموٹر وینوگوپال دھوت کے وکیل نے جمعہ  کو بمبئی ہائی کورٹ کے سامنے دلیل دی کہ ICICI بینک قرض فراڈ کیس میں صنعتکار کی گرفتاری غیر ضروری تھی کیونکہ وہ تحقیقات میں تعاون کر رہے تھے۔ بمبئی ہائی کورٹ نے ویڈیوکان گروپ کے چیئرمین وینوگوپال دھوت  کو...

read more
ملک میں گیہوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں؟ گزشتہ سال کے مقابلے قیمتوںمیں ۱۶؍ فیصد اضافہ

ملک میں گیہوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں؟ گزشتہ سال کے مقابلے قیمتوںمیں ۱۶؍ فیصد اضافہ

گیہوں کی سب سے زیادہ پیداور کرنے والی ریاست اترپردیش کو گجرات سے گیہو  خریدنا پڑرہا ہے۔ بازار سے جڑے لوگوں کے مطابق اتر پردیش میں گیہوں کی قیمت 3050 روپے فی کوئنٹل تک پہنچ گئی ہے۔ اور راجستھان میں یہ اناج 2800 روپے فی کوئنٹل کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔ این سی آر، اتر...

read more
اسٹاک مارکیٹ میں دو دن دن کی تیزی کے بعد گراوٹ

اسٹاک مارکیٹ میں دو دن دن کی تیزی کے بعد گراوٹ

ہندوستانی سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ جمعرات کے روز دو دنوں کے منافع کو کھو دیا ہے۔ جمعرات کو بی ایس ای انڈیکس ۱۸۷؍پوائنٹ کی کمی کےساتھ ۶۰؍ہزار ۸۵۸؍پر بند ہوا۔ دوسری طرف نفٹی ۵۷؍پوائنٹس کو کھوکر ۱۸۱۰۷؍پر بند ہوا۔ ۔ بینک نفٹی میں ۱۲۹؍پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ کاروبار ۴۲۳۲۸؍...

read more
ایلون مسک نے ٹویٹر کے ’بلیوٹِک‘ کا سالانہ پلان لانچ کیا

ایلون مسک نے ٹویٹر کے ’بلیوٹِک‘ کا سالانہ پلان لانچ کیا

ٹوئٹر نے اپنی ’بلیو ٹک ‘سہولت کے لیے ایک نیا سالانہ پلان متعارف کرایا ہے۔ ماہانہ پلان کے مقابلے میں یہ منصوبہ تھوڑا سستا ہے۔ ٹویٹر بلیو کے ماہانہ پلان کی قیمت $8 تھی لیکن سالانہ پلان $84 میں خریدا جا سکتا ہے۔ یعنی سالانہ پلان پر $22 کی بچت ہوگی۔ اس میں امریکہ،...

read more
’ایپل‘ فون کے سپلائرز بھارت میں آئی فون بنائیں گے،۱۴؍سپلائرز کو منظوری ملی

’ایپل‘ فون کے سپلائرز بھارت میں آئی فون بنائیں گے،۱۴؍سپلائرز کو منظوری ملی

’ایپل‘ فون کے سپلائرز بھارت میں آئی فون بنائیں گے،۱۴؍سپلائرز کو منظوری ملی ایپل کے لیے آئی فونز، دیگر آلات اور اجزاء کے ایک درجن سے زیادہ چائنیز سپلائرز کو ہندوستان میں توسیع کے لیے ابتدائی منظوری مل گئی ہے۔ بہت جلد یہ سپلائرز بھارت میں مینوفیکچرنگ شروع کر دیں گے۔...

read more
جوشی مٹھ: اربوں روپے کا ہیرے جواہرات کا خزانہ خطرہ میں

جوشی مٹھ: اربوں روپے کا ہیرے جواہرات کا خزانہ خطرہ میں

اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے کے خوفناک معاملوں کے درمیان گھروں اور سڑکوں کا شگاف دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ سینکڑوں لوگ بے گھر ہو کر پناہ گزیں کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں، خطرہ صرف لوگوں کے آشیانے پر ہی نہیں بلکہ ہندوؤں کے اہم تیرتھ استھان اور مندر کے اربوں...

read more
اسی سال چین  کو پیچھے چھوڑ کرہندوستان  سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائےگا:اقوام متحدہ رپورٹ

اسی سال چین کو پیچھے چھوڑ کرہندوستان سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائےگا:اقوام متحدہ رپورٹ

نئی دہلی: چین کی مجموعی آبادی میں گزشتہ چھ دہائیوں میں پہلی بار کمی درج کی گئی ہے۔ قومی شماریات کے بیورو نے اطلاع دی ہے کہ چین میں 2022 کے آخر میں پچھلے سال کے مقابلے میں ۸؍لاکھ ۵۰؍ہزار کم لوگ تھے۔ آبادی میں کمی کے اہم عوامل بزرگ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور شرح...

read more
کمپنیوں کے نتائج اور تھوک مہنگائی کا ڈیٹا مارکیٹ کو متاثر کرے گا

کمپنیوں کے نتائج اور تھوک مہنگائی کا ڈیٹا مارکیٹ کو متاثر کرے گا

ممبئی: چین میں کووڈ پابندیوں میں نرمی اور مقامی سطح پر خوردہ افراط زر میں کمی نے گزشتہ ہفتے گھریلو اسٹاک مارکیٹ کو نصف فیصد سے زیادہ مضبوط کیا، اس کے علاوہ اگلے ہفتے عالمی رجحان کے علاوہ ریلائنس سمیت کئی سہ ماہی نتائج اور دسمبر کے تھوک مہنگائی کے اعداد و شمار سمیت اہم...

read more
ایک فیصد امیر وں کے پاس ملک کی ۴۰؍فیصد سے زیادہ دولت : آکسفیم رپورٹ 

ایک فیصد امیر وں کے پاس ملک کی ۴۰؍فیصد سے زیادہ دولت : آکسفیم رپورٹ 

ہندوستان کے امیرترین ایک فیصد ملک کی کل دولت کے ۴۰؍فیصد سے زیادہ کے مالک ہیں۔ یہ انکشاف آکسفیم نے حال ہی میں جاری کردہ اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ اس تحقیق میں آکسفیم نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملک کی نصف آبادی یعنی ۵۰؍فیصد کے پاس ہندوستان کی کل دولت کا صرف ۳؍فیصد ہے۔ ورلڈ...

read more