سال 2023 کی شروعات عالمی سطح پر ٹیک ملازمین کے لیے کافی خراب ہوئی ہے۔ 91 کمپنیوں نے اس مہینے کے پہلے 15 دنوں میں ہی 24 ہزار سے زائد ٹیک ملازمین کو نکال دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں تو حالات مزید بدتر ہونے کے اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ملازمین کی چھنٹنی پر نظر...
