تحریر:پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتہ خدا جانے انجام کیا ہوگا؟ معیشت کو اندھیرے غار میں دھکیل دیا گیا۔ ملک کی معیشت میں بھاری گراوٹ اور سرکاری خزانے کی بے حد بگڑتی ہوئی حالت کے ساتھ کے ساتھ ملک کی مشرقی سرحد پر چین کی طرح طرح کی جارحیت اور کورونا قہر کی وجہ سے ملک کی حالت...
