منصور جعفر کرونا (کورونا) وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد دنیا کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی قرنطینہ میں ہے۔ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں اپنی ایک تہائی قدر کھو چکی ہیں اور بہت سی معیشتوں کو جدید تاریخ میں بڑے امدادی پیکج کے ذریعے سہارا دیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں کرونا وائرس...
