نئی دہلی : ملک میں دھیمی رفتار سے پیر پھیلارہے کورونا کے سبب حکومت اور عوام دونوں میں دہشت کا ماحول ہے ۔ حکومت جہاں یہ سمجھ پارہی ہے کہ اسے موجودہ صورتحال سے کس طرح نپٹنا ہے وہیں مزدور طبقہ اپنے روزگار سے پریشان ہے ۔ ملک پر معاشی سست رفتاری اور حکومت کی ناقص معاشی...
