Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز،کثیر تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز،کثیر تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

ممبرا(معیشت نیوز) کوسہ ممبرا میں آج تقویٰ جویلرس شو روم کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں کثیر تعداد میں خریداروں کی شرکت متوقع ہے۔ تقویٰ جویلرس کے مالک اسرار احمد ممبرا والے کے مطابق’’ممبرا کثیر مسلم آبادی والا علاقہ ہے جہاں آبادی کی مناسبت سے جویلری کی بہت کم...

read more
سینسیکس  ہوا  34 ہزاری

سینسیکس ہوا 34 ہزاری

ممبئی، 26 دسمبر (یواین آئی) بی ایس ای کا سنسیکس آج پہلی بار 34 ہزار پوائنٹس کے پار پہنچ گیا۔ مستحکم سرمایہ کاری کے درمیان سینسیکس 40.46 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ 33،980.76 پوائنٹس پر کھلا۔ ابتدائی کاروبار میں ہی یہ 34،005.37 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ حالانکہ خبریں لکھے...

read more
ہم نے چھوٹے سے دفتر سے کام کا آغاز کیا تھا

ہم نے چھوٹے سے دفتر سے کام کا آغاز کیا تھا

انعام اللہ بھکری جب میں نے کمپنی شروع کی تو میرے پاس صرف دو ملازمین اور ایک چھوٹا سا دفتر تھا۔ ایک صبح دفتر میں، میں نے دولکڑی کے بکس ایک دوسرے پر رکھ کر اسٹیج بنایا اور اس کے اوپر چڑھ کر دونوں ملازمین کے سامنے تقریر کرنے لگا: ’’میں اس کمپنی کا پریذیڈنٹ ہوں۔ پانچ سال...

read more

ادارہ معیشت نے کوسہ میں اپنی برانچ آفس کا افتتاح کیا 

ممبرا میں معاشی تعلیم کے لئے معیشت اکیڈمی کے قیام کا اعلان ممبرا: "ملک میں معاشی تگ ودو کے لئے یوں تو بہت سارے امور انجام دئے جا رہے ہیں لیکن ملک کا مسلمان معاشی میدان میں روزبروز پچھڑتا جا رہا ہے ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ انہیں معاشی تعلیم سے ہم آہنگ کیا جائے...

read more

ملک بھر میں جی ایس ٹی کا نفاذ،صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم نے بٹن دبا کر کیا لانچ

نئی دہلی :ملک بھر میں آج سے جی ایس ٹی کا نفاذ عمل میں آگیا ہے۔ صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بٹن دباکر مذکورہ ٹیکس لانچ کیا ۔ اس سے قبل صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے خطاب بھی کیا اور سبھی سیاسی پارٹیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ جی ایس ٹی کیلئے رات...

read more

موجود ہ اقتصادی حالات جی ایس ٹی کیلئے نامناسب : سبرامنیم سوامی

نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے موجودہ اقتصادی حالات کو جی ایس ٹی نافذ کرنے کیلئے نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے میں جی ایس ٹی کو دو سال کے لئے ملتوی کردیا جانا چاہئے ورنہ مودی حکومت کے لئے یہ واٹر لو ثابت ہوگا۔ مسٹر سوامی نے جی...

read more
تاجروں کے لیےمنبع تحریک ہیں وارین بفیٹ

تاجروں کے لیےمنبع تحریک ہیں وارین بفیٹ

"میں ہمیشہ سے جانتا تھا کہ میں دولت مند بنوں گا۔ مجھے نہیں لگتا کہ کبھی ایک منٹ کے لئے بھی میرے دل میں اس حوالے سے کوئی تردد پیدا ہوا ہو."وارین بفیٹ سی این بی سی نیوز چینل پر دنیا کے دوسرے سب سے امیر شخص وارین بفیٹ کے ساتھ جو 31 بلین ڈالر کا عطیہ دے چکے ہیں، ایک گھنٹے...

read more
مدھیہ پردیش میں ہندتووادی دہشت گردوںکا قہر

مدھیہ پردیش میں ہندتووادی دہشت گردوںکا قہر

گئو رکشا کے نام پر نوجوان کی جم کر پٹائی ، تین گرفتار ، 9 لوگوں کو ملزم بنایا گیا بھوپال :وزیر اعظم نریند رمودی کی سرزنش کے باوجود ہندتو وادی دہشت گرد لگام میں نہیں آرہے ہیں۔ گئوركشا کے نام پر ہندتووادی دہشت گردوں کی کارروائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ واقعہ...

read more

آئی ایم اے مالیاتی ادارے کا گھوٹالہ منظر عام پر،ہیرا گولڈ پر بھی نظر

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)بنگلور میں دوگنا منافع دینے کی آڑ میں غیر قانونی مالیاتی ذخیرہ اندوزی نےآئی مانیٹری ایڈوائزری (آئی ایم اے)کے گھوٹالے کو بےنقاب کر دیا ہےجبکہ ادارے کے سربراہ محمد منصور خان انفوریسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں آچکے ہیں۔...

read more

قانونی ذبیحہ خانے راتوں رات غیر قانونی قرار،قصاب ایسوسی ایشن کا الزام

لکھنؤ: غیر قانونی طور پرچلائے جارہے ذبیحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اترپردیش حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ریاست کو گوشت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاست کی نو تشکیل شدہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں جاری کی گئی...

read more