Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
برطانیہ کی معیشت کو پیچھے چھوڑنا ہندوستان کے لیے خوش آئند: صدر جمہوریہ

برطانیہ کی معیشت کو پیچھے چھوڑنا ہندوستان کے لیے خوش آئند: صدر جمہوریہ

حیدر آباد، 24 دسمبر (ایجنسی): صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے آج جی ڈی پی کے معاملے میں برطانیہ کی معیشت کو پیچھے چھوڑنے کے ہندوستان کے قدم پر خوشی ظاہر کی اور کہا کہ ”نو آبادیاتی دور کے حکومت کی تاریخ ظلم اور مصیبتوں کی تاریخ ہے۔ مسٹر مکھرجی نے فیڈریشن آف تلنگانہ اینڈ...

read more
ربیع کی فصلوں کی بوائی 554 لاکھ ہیکٹیئر سے متجاوز

ربیع کی فصلوں کی بوائی 554 لاکھ ہیکٹیئر سے متجاوز

نئی دہلی،24 دسمبر (ایجنسی): ریاستوں سے موصولہ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق 23 دسمبر 2016 کی تاریخ تک 554.91 لاکھ ہیکٹیئر آراضی میں ربیع کی فصلوں کی بوائی ہوئی ہے جبکہ گزشتہ سال 2015 میں 523.40 لاکھ ہیکٹیئر میں ربیع کی فصلوں کی بوائی ہوئی تھی۔ 278.62 لاکھ ہیکٹیئر میں گیہوں...

read more
ٹرمپ نئے فوجی طیاروں کی قیمت خرید کم کرنے کے خواہاں

ٹرمپ نئے فوجی طیاروں کی قیمت خرید کم کرنے کے خواہاں

واشنگٹن، 22 دسمبر (ایجنسی): امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اربوں ڈالر کے سرکاری دفاعی معاہدوں کی لاگت کم کرنے کے لیے طیارے بنانے والی دو بڑی کمپنیوں کی سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔ بوئنگ اور لاک ہیڈ طیارہ ساز کمپنیوں کی سربراہوں کے علاوہ کئی جنرل اور ایڈمرل بھی...

read more
ا ضافی اور خالی پڑی اراضی کے کچھ حصے کی فروخت کو کابینہ کی منظوری

ا ضافی اور خالی پڑی اراضی کے کچھ حصے کی فروخت کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی، 21 دسمبر / وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت والی مرکزی کابینہ نے ہندستان اینٹی بائیو ٹیکس لمیٹیڈ (ایچ اے ایل) کی دین داری ادا کرنے کے لئے مہاراشٹر کے پنے ( پمپری) میں پڑی اضافی اورخالی اراضی کے کچھ حصے کی فروخت کو منظوری دے دی ہے۔ تجویز میں د رج ذیل نکات پر...

read more
’کولونیڈ‘ کے لیے ’ایمار انڈیا‘ نے 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا

’کولونیڈ‘ کے لیے ’ایمار انڈیا‘ نے 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا

نئی دہلی، 21 دسمبر (ایجنسی): معروف رئیل اسٹیٹ ڈیولپر ایمار انڈیا نے گرو گرام (گڑگاﺅں) کے ساﺅدرن پیریفرل روڈ (ایس پی آر) پر واقع اپنے آئندہ پروجیکٹ ’کولونیڈ‘ کے لیے کیپسائٹ انفرا پروجیکٹس لمیٹڈ (سی آئی ایل) کو 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ کمپنی نے منگل کو ایک بیان...

read more
اب کسی کو تنخواہ نقد میں نہیں دیا جائے گا، مرکزی کابینہ کا فیصلہ

اب کسی کو تنخواہ نقد میں نہیں دیا جائے گا، مرکزی کابینہ کا فیصلہ

نئی دہلی، 21 دسمبر (ایجنسی): نریندر مودی کابینہ نے آج ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سبھی ملازمین کی تنخواہ چیک کے ذریعہ یا پھر اکاﺅنٹ میں جمع کرنے سے متعلق تجویز پاس کی ہے۔ حکومت نے آج ایک آرڈیننس جاری کیا ہے جس میں سبھی کمپنیوں یا انڈسٹریز کو اپنے ملازمین کو چیک یا بینک...

read more
سائرس نے ٹاٹا کی چھ کمپنیوں سے استعفیٰ دیا، ایک بڑی جنگ کا اشارہ

سائرس نے ٹاٹا کی چھ کمپنیوں سے استعفیٰ دیا، ایک بڑی جنگ کا اشارہ

ممبئی، 20 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا گروپ کی چھ کمپنیوں سے سائرس مستری نے آج استعفیٰ دے دیا ہے۔ سائرس مستری نے ٹاٹا کیمیکل، ٹاٹا پاور، انڈیا ہوٹلس، ٹاٹا موٹرس کے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا اور اس کے بعد کہا کہ کمپنی کے مفاد میں انھوں نے ٹاٹا گروپ کی ذمہ داری سنبھالی تھی اور...

read more
سونے کی درآمد میں اپریل-نومبر کے دوران 30.5 فیصد کی کمی

سونے کی درآمد میں اپریل-نومبر کے دوران 30.5 فیصد کی کمی

نئی دہلی، 19 دسمبر (ایجنسی): سونے کی درآمد مالی سال 2016-17 کے اپریل-نومبر کے دوران 30.5 فیصد گھٹ کر 15.74 ارب ڈالر رہ گئی ہے۔ اس وجہ سے ملک کے موجودہ اکاﺅنٹ کے خسارہ میں کمی آنے کی امید کی جا رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سونے کی درآمد گزشتہ سال کی یکساں مدت میں 22.64 ارب...

read more
وزیراعظم کے ہاتھوں کانپور میں ہنرمندی کے پہلے ہندوستانی ادارے کا سنگ بنیاد

وزیراعظم کے ہاتھوں کانپور میں ہنرمندی کے پہلے ہندوستانی ادارے کا سنگ بنیاد

نئی دہلی،20 دسمبر (ایجنسی): بھارت کو ہنر مندی کا عالمی دارالحکومت بنانے اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار کے قابل اور خودکفیل بنانے کے ویژن کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی نےآج کانپور میں ملک کے پہلے ’’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسکلس‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نریندر...

read more
آر بی آئی سے شرح سود میں تخفیف کی امید بیجا: ایسوچیم

آر بی آئی سے شرح سود میں تخفیف کی امید بیجا: ایسوچیم

نئی دہلی، 19 دسمبر (ایجنسی): ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ذریعہ صنعتی دنیا کی امیدوں کے برعکس شرح سود میں تخفیف کرنے کا امکان نہیں ہے۔ آر بی آئی کے اس قدم سے روپے پر دباﺅ جاری رہے گا اور دیگر عالمی اسباب اس پر اثر انداز ہوں گے۔ صنعتی ڈویژن ایسوچیم کے ذریعہ جاری...

read more