Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
وزیر مملکت جتندر سنگھ کی بڑے صنعتی لیڈروں سے ملاقات

وزیر مملکت جتندر سنگھ کی بڑے صنعتی لیڈروں سے ملاقات

نئی دہلی، 19 دسمبر (ایجنسی): شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈی او این ای آر) کے محکمے کے وزیر مملکت اور وزیراعظم کے دفتر میں پرسانیل، پبلک گریوانسیز اینڈ پینسنز ، ایٹمی توانائی اور علوم خلائیات کے محکموں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گزشتہ روز ممبئی میں...

read more
کیس لیس معیشت غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے: راہل گاندھی

کیس لیس معیشت غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے: راہل گاندھی

پنجی، 17 دسمبر (ایجنسی): کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کیس لیس معیشت کی طرف بڑھنے کے خلاف نہیں ہے لیکن اس سوچ کو غریبوں پر نہیں تھوپا جانا چاہیے۔ کانگریس کے 46 سالہ ممبر پارلیمنٹ نے کہا ”ہم نقدی کے بنا چلنے والی معیشت کے خلاف نہیں ہیں لیکن...

read more
جاپان اور روس سربراہ اجلاس میں 68 معاہدوں پر دستخط

جاپان اور روس سربراہ اجلاس میں 68 معاہدوں پر دستخط

ٹوکیو، 17 دسمبر (ایجنسی): جاپان کے وزیر أعظم شیزو ابیے اور روس کے صدر والادی میر پوٹن کے درمیان دو روزہ مذاکرات اہم مسائل پر کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے زمانے سے علاقائی تنازع ایک ایسا معاملہ ہے جس پر دونوں ملکوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔...

read more
مرکزی سرکار کے 16-2015 کے حسابات پارلیمنٹ میں پیش

مرکزی سرکار کے 16-2015 کے حسابات پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی،16 دسمبر: مرکزی حکومت کے مالیات اورتصرف علی الحساب کے کھاتے برائے سال 16-2015 کے تحت حسابات کنٹرولر آف انڈیا کی رپورٹ کے ساتھ آج پارلیمنٹ میں پیش کردئے گئے ۔ واضح ہوکہ آزادی کے بعدسے یہ تیسرا اور پچھلے سال سے اب تک کا یہ دوسرا موقع ہے جب مرکزی سرکار کے...

read more
ای۔ ٹورسٹ ویزا: غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 63.9 فیصد کا اضافہ

ای۔ ٹورسٹ ویزا: غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 63.9 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی، 15 دسمبر (ایجنسی): گزشتہ ماہ یعنی نومبر ، 2016 کے دوران ای ۔ٹورسٹ ویزا پر کل 1,36,876 غیر ملکی سیاح ہندوستان آئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے دوران 83,501 غیر ملکی سیاح آئے تھے ۔ اس طرح سیاحوں کی آمد میں 63.9 فیصد کا اضافہ ہوا ۔ نومبر ، 2016 کے دوران ای ۔...

read more
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

نئی دہلی، 14 دسمبر (ایجنسی): اس مہینے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھی قیمتوں کا اثر ہندوستانی تیل کمپنیوں پر بھی ہو رہا ہے۔ 15 دسمبر کو قیمتوں کے تجزیہ میں پٹرولیم کمپنیاں قیمت میں...

read more
قبائلیوں کی روزی روٹی سے متعلق قومی وسائل مرکز کا آغاز

قبائلیوں کی روزی روٹی سے متعلق قومی وسائل مرکز کا آغاز

نئی دہلی،13 دسمبر (ایجنسی): قبائلی امو ر کی وزار ت یو این ڈی پی اور قومی درج فہرست قبائل مالیاتی اورترقیاتی کارپوریشن (این ایس ٹی ایف ڈی سی ) کے تعاون واشتراک سے 22 دسمبر 2016 کو اوڈیشہ کے بھوبھنیشور میں ’’ ون جیون ‘‘ نام کے قومی وسائل مرکز برائے قبائلی روزی روٹی کا...

read more
صنعتی مزدوروں کو ’کیش لیس‘ تنخواہ دینے کی تیاریاں مکمل!

صنعتی مزدوروں کو ’کیش لیس‘ تنخواہ دینے کی تیاریاں مکمل!

نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی): حکومت اب ’کیش لیس‘ لین دین کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے۔ اسی کے مدنظر اب حکومت ملک کے صنعتی مزدوروں کو براہ راست اکاﺅنٹ میں تنخواہ دیے جانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس قدم سے متعلق ایک کابینہ نوٹ جاری...

read more
ٹاٹا کی گاڑیاں نئے سال میں 25 ہزار روپے تک مہنگی ہو جائے گی

ٹاٹا کی گاڑیاں نئے سال میں 25 ہزار روپے تک مہنگی ہو جائے گی

نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا موٹرس نے آئندہ مہینے سے اپنے مسافر گاڑیوں کی قیمت میں 25 ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پروڈکشن خرچ میں اضافہ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کمپنی نے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ ٹاٹا موٹرس نے ایک بیان میں کہا کہ وہ مسافر گاڑیوں...

read more
صدر جمہوریہ نے ’’سو ملین کے لیے سو ملین‘‘ مہم کا آغاز کیا

صدر جمہوریہ نے ’’سو ملین کے لیے سو ملین‘‘ مہم کا آغاز کیا

نئی دہلی، 12 دسمبر: صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے راشٹر پتی بھون میں کیلاش ستیارتھی چلڈرنس فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ ’’سو ملین کے لیے سو ملین ‘‘ مہم کا اپنے 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آ غاز کیا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ راشٹر پتی...

read more