نئی دہلی۔10 دسمبر (ایجنسی) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے زراعی سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں چھوٹے کسانوں کی بڑی تعداد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کی ضروریات کے مطابق ٹیکنالوجی تیار کریں اور ان کے پھیلاؤ پر زور دیں۔ زراعت اور...
