نئی دہلی: ہندوستان کی گھریلو کوئلے کی پیداوار میں گزشتہ ۱۰؍مہینوں میں ۱۶؍ فیصد کی متاثر کن اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں اپریل ۲۰۲۲ء سے جنوری ۲۰۲۳ءکے دوران کوئلے کی پیداوار ۶۹۸ء۲۵؍ ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ کیپٹیو/کمرشل مائنز کی پیداوار میں ۳۰؍ فیصد اضافہ ہوا...
