ممبئی، 4 اکتوبر: تہواروں کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ دیوالی نزدیک ہے لیکن اس مرتبہ دیوالی پہلے کی طرح نہیں ہوگی کیوں کہ اس دیوالی میں چین کے تیار کردہ پروڈکٹ شاید ہی نظر آئیں۔ دراصل چین کے پروڈکٹ کے بائیکاٹ کے لیے سوشل میڈیا پر مہم زور و شور سے چلائی جا رہی ہے۔ کئی...
