مولانا شیخ نعمان چار نکات منصوبہ بندی،تنظیم سازی ،رہنمائی کے بعد آئیے! اب دیکھتے ہیں اسلام اپنے ماننے والوں کے لیے نگرانی کے حوالے سے کیا ہدایات رکھتا ہے۔اور ہم کس طرح اپنے اداروں میں اسے رائج کر سکتے ہیں؟اسلام میں نگرانی کا جامع تصور موجودہے۔ایک ایسا تصور جو جدید...
