نئی دہلی : اگر آپ بھی ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہیں اور بل ادا کرتے وقت بل پر توجہ نہیں دیتے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ زیادہ تر ریستوراں آپ کے کھانے کے بل میں جی ایس ٹی بھی شامل کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا ریستوران جی ایس ٹی کمپوزیشن اسکیم کے تحت آتا...
