چنئی۔ تمل ناڈو میں نوجوانوں کی قیادت کو مضبوط بنانے کے ایک اہم اقدام میں روشن نواز کو' جواہر بال منچ 'کا ریاستی سربراہ مقرر کیا گیا ہے، یہ اعلان 'جواہر بال منچ '.کے قومی چیئرمین، جی وی ہری نے کیا ہے۔ واضح رہے کہ کانگریس پارٹی میں روشن نواز کا سفر، جو 11 جولائی 2005 کو...
