گاندھی جینتی کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیر انتظام سر سید فاؤنڈیشن لکھنؤ کے ذریعہ مجوزہ سرسید مشن اسکول اور ایوان سر سید کا سنگ بنیاد بدست پروفیسر سید مظفر اقبال سابق پرو وائس چانسلر انٹیگرل یونیورسٹی لکھنؤ رکھا گیا ۔اس موقع پر کثیر...
