Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
سلطان احمد کا انتقال، بعد نماز عشاء رپن اسٹریٹ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی

سلطان احمد کا انتقال، بعد نماز عشاء رپن اسٹریٹ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی

کلکتہ: ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما، ممبر پارلیمنٹ،حج کمیٹی آف انڈیا کے نائب چیرمین سلطان احمد کا آج دو پہر 12بجے دل کا دورہ پڑنے کے بعدانتقال ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق آج صبح وہ اپنے گھر پر پروفیسر یوسف تقی جن کا کل دوپہر دل کا پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا،کے...

read more

سیلاب زدگان کی اجتماعی راحت رسانی دینی و ملی اداروں کا بڑا کارنامہ ہوگا

محمد عارف انصاری، جنرل سکریٹری، بہار اسٹیٹ مومن کانفرنس بہار کے موجودہ سیلاب زدگان کے درمیان راحت رسانی لائق تحسین ہے۔پریشانی کی اس گھڑی میں بندگان خدا کی معاونت عین ایمان ہے۔متاثرین سیلاب کے درمیان غرباء ومساکین کیابعض اصحاب ثروت بھی اشیائے خودونوش،پوشاک و بود...

read more

عصمت دری معاملے میں گرمیت رام رہیم کو 10برس قید با مشقت کی سزا

سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ نے یہاں سوناریا جیل میں واقع خصوصی عدالت میں رام رحیم کو دس برس قیدبامشقت کی سزا سنائی۔ پچاس سالہ رام رحیم کو تعزیرات ہند (آئی پی سی)کی دفعہ 376(عصمت دری)، 506(ڈرانے دھمکانے) اور 509(خاتون کی عزت سے کھلواڑ) کے تحت قصوروار پایا گیا...

read more
ﻻﻟﻮ ﮐﯽ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ میں عوامی سیلاب،ﻧﺘﯿﺶ حکومت کے بہہ جانے کا اندیشہ

ﻻﻟﻮ ﮐﯽ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ میں عوامی سیلاب،ﻧﺘﯿﺶ حکومت کے بہہ جانے کا اندیشہ

بی جے پی،جنتا دل متحدہ ﺧﯿﻤﮧ میں ﺑﻮﮐﮭﻼﮨﭧ، اکھلیش یادو اور ممتا بنرجی کی ﭘﭩﻨﮧ ﺭﯾﻠﯽ میں شرکت پٹنہ، 27 /اگست (سعید احمد) ﭘﭩﻨﮧ ﮐﮯ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻻﻟﻮ کی ‘ ملک بچاؤ بی جے پی بھگاؤ ’ ﺭﯾﻠﯽ شروع ہوچکی ہے، آر ﺟﮯ ﮈﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ میں ﭘﮩﻨﭻ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،...

read more
مسلم خواتین ہندوستان میں تعلیم کے ذریعہ تبدیلی کا پیامبر بن سکتی ہیں

مسلم خواتین ہندوستان میں تعلیم کے ذریعہ تبدیلی کا پیامبر بن سکتی ہیں

فرینک ایف اسلام وزیر اعظم نریندر مودی نے کچھ دن پہلے مسلم عورتوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے آگے آنے کی بات کہی تھی۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس پیغام کو بڑے پیمانے پر قبول کیا جاتا اور اس کا تعاون کیا جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اس...

read more

ایک اور جمہوری تماشا؛ کانگریس جیت کر بھی ہار گئی

ڈاکٹرعابد الرحمن (چاندور بسوہ) بہار کے بعد ایک اور جمہوری تماشا ہوا ،یہ بھی بہار ہی کی طرح منتخب نمائندوں کے نمبرس کا کھیل تھا ،جس میں بظاہر کانگریس کے احمد پٹیل صاحب اپنی راجیہ سبھا سیٹ بچانے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن کانگریس ہار گئی ۔گجرات سے راجیہ سبھا کی تین سیٹوں...

read more

ممتا بنرجی کی ’’مسلم نواز ی‘‘: حقیقت یا پروپیگنڈ ہ؟

نور اللہ جاوید بشیر ہاٹ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد ایک بار پھر ممتا بنرجی کی’’مسلم نوازپالیسی ‘‘ موضوع بحث ہے،بنگال میںلا اینڈ آرڈر اور دیگر تمام مسائل کے کیلئے ’’مسلم نوازپالیسی‘‘ کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا جاتاہے ۔ممتا بنرجی کے تئیں یہ پروپیگنڈہ ہے کہ ’ انہیں صرف...

read more

سرکاری امام احمد بخاری کے بیان سے ہندوستانی مسلمان نالاں

قطرکوحرمین شریفین کیلئےخطرہ اورمکہ،مدینہ پر قابض ہونے کی امیر قطر کی سازش کے ساتھ اخوان اور داعش میں کوئی فرق نہ کرناسرکاری امام کی دوغلی ذہنیت کا شاخسانہ: فیس بک پر ناقدین کا اظہار خیال نئی دہلی:سرکاری امام جنہیں عرف عام میں شاہی امام بھی کہا جاتا ہے اور جو...

read more

بنگلور میں اینڈرائڈ ڈیولپمنٹ اورسافٹ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کا کامیاب انعقاد

بنگلور(معیشت نیوز):انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آٹومیشن کی راہ پر تیز رفتاری کے ساتھ گامزن آج کی اس دنیا میں نوجوانوں کا ان ترقی پذیر ٹیکنالوجیز میں ہنرمند ہونا ناگزیر ہوگیاہے۔ اور اینڈروئیڈ تو اسمارٹ فونز کے لئے لازمی حصہ بن گیا ہے جس میں مہارت حاصل کرنا اچھی ملازمت اور...

read more

پاکستانی سیاست داں عائشہ گلالئی ہیں ذاکر نائک سے متاثر

 پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہونے والی نوجوان سیاست داں عائشہ گلالئی ڈاکٹر ذاکر نائک سے بہت متاثر ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر نازیبا الزامات لگانے کے دوران جب صحافیوں نے گلالئی کی شخصیت پر سوالات کھڑے کئے تو انہوں نے اپنی دفاع میں ہندوستان سے...

read more