منظور احمد بانڈی منڈی، پونچھ وزیراعظم کے نام سے ایک سکیم جسکو پردھان منتری گرام سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی)کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس سکیم کے تحت تمام دیہی علاقوں کو شہروں کے ساتھ ملانامقصود ہے۔ 25 دسمبر 2000 ء کو اس سکیم کو شروع کیا گیا تھا۔ لیکن تاحال اس سکیم کا...
