پٹنہ۔ بہار کے وزیر اعلی کے طور پر مسٹر نتیش کمار نے آج عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ مسٹر کمار کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سشیل کمار مودی نے بھی حلف لیا۔ راج بھون میں منعقدہ تقریب میں گورنر كیسری ناتھ ترپاٹھی نے مسٹر کمار اور مسٹر مودی کو عہدے اور...
