نئی دہلی (معیشت نیوز) پارلیمنٹ سینٹرل ہال میں جی ایس ٹی کے آغاز پر صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے کہا کہ’’اب سے چند لمحوں کے بعد ہم ملک میں ایک یکساں ٹیکس نظام ، ساز وسامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے آغاز کےگواہ بنیں گے۔ یہ تاریخی لمحہ دسمبر 2002 میں شروع ہوئے 14...

مسلمان سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں
محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ یہ ایک حقیقت ہے کہ 2014 کے بعد ہمارا عزیز ملک ہندوستان خاصا بدل سا گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے. یہ تبدیلیاں مسلمانوں کے حق میں مجموعی طور پر بہت منفی ہے،جو بہرحال ملک کے لیے اور آگے آنے والی نسلوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی...

صفا پارک کو ایک مثالی سو سائٹی بنائیں گے: عمران اللہ شیخ
شیل پھاٹا میں دوست و احباب کی موجودگی میں صفا پروجیکٹ سے موسوم ویب سائٹ کاحسرت خان کے ہاتھوں اجراء ممبرا:(معیشت نیوز)صفا انٹر پرائیزیز کی جانب سے شیل جنکشن سے متصل صفا پارک ہائوسنگ کالونی کی مجوزہ زمین کو ایکوائر کرنے کا سلسلہ چل رہا ہے ۔چونکہ پروجیکٹ کی باقاعدہ...

خلیجی ممالک کا حالیہ بحران: فائدے میں کون ہے؟
محمد مبشر الدین خرم بحران ممالک کی تاریخ رقم کرتے ہیں اور ایسے بحران جن کے پس پردہ محرکات کا اندازہ لگایا جانا دشوار ہو ان بحرانوں کی صورتحال کے حقائق سے آگہی کیلئے ہی برسہا برس گذر جاتے ہیں لیکن یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان اختلافات کو ہوا...

ہندوستانی مسلمان زکوۃ فائونڈیشن کے صدر ڈاکٹرسید ظفر محمود کےخواب کو شرمندہ تعبیر کریں
دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن گذشتہ ہفتے ہی سول سروس کے امتحانات میں کامیاب ہونے والوں کی فہرست منظر عام پر آئی ہے جس میں زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا سے مستفید ہونے والے طلبہ و طالبات کی بھی گراں قدر تعداد ہے۔گذشتہ دو دہائیوں سے زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا کے صدرڈاکٹر سید...
صحافی درباری اور سرکاری نہ بنیں،بلکہ طاقت و ہمت سے کام کریں: ونود دوا
ممبئی پریس کلب کی جانب سے ونود دو، راج کمل جھا سمیت ۳۰صحافی ریڈ اِنک ایوارڈ سے سرفراز نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’لوگ سہمے ہوئے ہیں،بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہیں لیکن مجبور ہیں۔بہت ابال ہے۔ غصہ ہے لیکن الفاظ کا سہارا نہیں لے پارہے ہیں۔یہ ڈر کی وجہ سے ہے...
مسلم لیڈران کے ساتھ ملاقات میں راہل گاندھی نے نرم ہندوتوا کی سیاست کو کیا خارج
نئی دہلی۔ 2014 کے عام انتخابات کے بعد سے اپنی تاریخ کے انتہائی بدترین دور سے گزر رہی کانگریس پارٹی ایک بار پھر سے اپنے پاوں پر کھڑا ہونے اور اپنی مردہ ہوتی روح میں جان پھونکنے کے لئے سنجیدہ کوششیں کرتی نظر آ رہی ہے۔ اسی ضمن میں اس نے گزشتہ روز نئی دہلی کے 15 گرودوارہ...
جامعہ ملیہ میں آر ایس ایس کی افطار پارٹی ، طلباء پر پولیس کا لاٹھی چارج
جامعہ ملیہ اسلامیہ سےمحمد وسیم کی رپورٹ نئی دہلی : آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ کی طرف سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج افطار پارٹی کی دعوت دی گئی تھی ، مسلم راشٹریہ منچ کا سرپرست اندریش کمار سمجھوتہ ایکسپریس ، اجمیر اور مالیگاوں بم دھماکوں کا مجرم ہے ،...
پرنو رائے پر سی بی آئی چھاپے کے بعد این ڈی ٹی وی کے حق میں عوامی لہر
ہزاروں کروڑ کے خرد برد کے ملزم وجے مالیہ کو ملک سے باہر بھیجنے میں مدد دینے والی پارٹی این ڈی ٹی وی کے معاملے میں کٹہرے میں کھڑی ہوگئی نئی دہلی۔ پرائیویٹ شعبے کے آئی سی آئی سی آئی بینک کو مبینہ طور پر 48 کروڑ روپے کانقصان پہنچانے کے الزام میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی...
اب آر ایس ایس کی ’’خوبصورت بچہ ‘‘ پیدا کرنے کی مہم
کیا ہندوستان میںبھی نازی ازم کا تجربہ دہرایا جائے گا! نوراللہ جاوید ہندوستانی صحافت پر ان دنوں بہت کچھ لکھا اور بولا جارہا ہے اور خود صحافت کے اندر سے ہی صحافت کی تنقیدہورہی ہے۔جب انسانی زندگی کا تمام شعبہ صارفیت کا ہدف بن چکا ہے اورکارروباری شکل اختیار کرچکا ہے تو...