دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں سیکڑوںایسی تنظیمیں مل جائیں گی جنہیں ’’ملّی سوداگر‘‘کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوگا لیکن اسی شہر میں ایسےلوگوں سے بھی ملاقات ہو جائے گی جو شہرت و ناموری سے دور خالصتاً رضائے الٰہی کے لئے اپنا قیمتی وقت قربان کر رہے...
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کواتر پردیش میں اراضی کی فراہمی
ظفر سریش والا کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کا وعدہ،مدارس کی تجدید کاری پر بھی غور لکھنئو(معیشت نیوز) حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کو اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں اس کے کیمپس کے لئے یوگی حکومت جلد ہی زمین فراہم کر سکتی ہے۔...
ہندوستانی معیشت پرپاکستان اور بنگلہ دیش کی ایک سرجیکل اسٹرائک
ویزہ پالیسی اور ای مائیگریٹ سسٹم سےخلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب سے ہندوستانی ملازمین کی نوکریاں پاکستان اور بنگلہ دیش منتقل آصف نواز برائے معیشت ڈاٹ اِن پچھلے کئی دہائیوں سے ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کافی گرمی دیکھی گئی ہے جس نے دونوں ملکوں کے درمیان مزید...

مائونٹ جودی کی جانب سے بنگلور میں تجارتی اجلاس کا انعقاد
پچاس سے زائد کمپنیوں کے سربراہان کی شرکت،تجارت کے فروغ میں پیش آمدہ مسائل کے حل پر گفتگو نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن بنگلور(معیشت نیوز) مائونٹ جودی وینچرس کی جانب سے بنگلورکے ہوٹل آئریز میںدو روزہ تجارتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مہاراشٹر،تمل ناڈو،تلنگانہ...
بمبئی اسٹاک ایکسچینج میںآکٹاویئر ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے شیئرس کا اندراج
نمائندہ خصوصی روزنامہ معیشت ممبئی(معیشت نیوز)بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آج آکٹاویئر ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے شیئرس کااندراج عمل میں آیا جہاں ابتدائی شیئرس کی قیمت ۹۰روپئے طے قرار پائی۔بمبئی اسٹاک ایکسچینج کے انٹر نیشنل پروگرام ہال میں اندراج سے قبل تلاوت قرآن پاک سے...

ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کی ہدایات کے بعد ڈاکٹر سید ظفر محمود کا بیان
نئی دہلی (معیشت نیوز) اتر پردیش کے شہر ایودھیا میںشہید بابری مسجد کی جگہ متنازعہ رام مندر کی تعمیر کے لیے سپریم کورٹ کی ہدایات کے بعدیوں تو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کی طرف سے کوئی حتمی بات پیش نہیں کی گئی ہے لیکن ملت کے مختلف ذمہ داران اپنی اپنی...

صنعت کار عظیم پریم جی کو صدر جمہوریہ ہند بنایا جائے
ملک کی سماجی ،سیاسی و فلاحی تنظیموں کے ساتھ تاجر برادری کا مطالبہ نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز) اتر پردیش میں بی جے پی کی شاندار کامیابی اور حالیہ انتخابات میں مختلف ریاستوں میں حکومت سازی کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ ہند کے لیے اپنا...
فائنانشیل سیکٹر میں نمائندگی کے لیےصلاحیت اور شفافیت کےساتھ دور رس نگاہ پیدا کریں:امتیاز الرحمن
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’ بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں انہیں کمپنیوں کو لسٹنگ کا حق ملتا ہے جن کی صلاحیتوں کے ساتھ بزنس میں شفافیت کا جائزہ لے لیا گیا ہو۔مسلمان اس فیلڈ میں آگے اس لیے نہیں آتے کیونکہ وہ اپنے کاروبار سے دنیا کو آگاہ ہی نہیں کرنا...

نیشنلزم ، بھگوا نیشنلزم اور اظہار ِرائے کی آزادی
رامجس کالج اور اس سے پہلے جے این یو میں جو کچھ بھی ہوا وہ محض ۲؍ مخالف نظریات کی حامل طلبہ تنظیموں کی لڑائی نہیں ہے بلکہ مستقبل کے ہندوستان کو وہ رُخ دینے کی کوشش ہے جس کا خواب آر ایس ایس اور اس کے نظریہ ساز برسہابرس سے دیکھ رہے ہیں۔ یہ اصل میں جڑوں پر حملے کی کوشش...

بچہ اسمگلنگ معاملےمیں بی جے پی کے کیلاش وجے ورگیہ اور روپا گنگولی بھی شک کے دائرے میں
کولکاتہ۔ بچہ اسمگلنگ معاملے میں قریبی لیڈر کی گرفتاری کے بعد مخالف سیاسی جماعتوں کی سخت تنقید کے بعد بی جے پی لیڈر و سابق اداکارہ روپا گنگولی نے ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت پر غفلت کی نیند سونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں بچوں کے اسمگلنگ کا ریکٹ...