ممبئی:(معیشت نیوز)کیا یہ المیہ نہیں کہ مغربی تہذیب نے ہماری میراث پر ایسے حملہ کیا ہے کہ ہم اپنی شناخت کے ساتھ جینے میں شرمندگی محسوس کرنے لگے ہیں؟ ہم کسی ہوٹل ،ریسٹورنٹ یا ایئر پورٹ پر جاتے ہیں توباوجودیکہ سب لوگ ایک زبان جانتے ہیں ہم انگریزی میں بات کرنا مناسب...
