Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بغدادی کی خبر دینے پر انعام کی رقم 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھانے کا اعلان

بغدادی کی خبر دینے پر انعام کی رقم 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن، 17 دسمبر (ایجنسی): امریکہ نے داعش کے رہنما، ابو بکر البغدادی کے بارے میں اطلاع دینے پر، جس سے وہ پکڑا جائے، انعام کی رقم دو کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہٴ خارجہ کے ’ریوارڈ فور جسٹس پروگرام‘ نے جمعے کے روز انعام کی رقم میں ایک کروڑ...

read more
نائجیریا میں لاکھوں افراد کو غذائی قلت کا سامنا

نائجیریا میں لاکھوں افراد کو غذائی قلت کا سامنا

واشنگٹن، 16 دسمبر (ایجنسی): ڈاکٹر یورگے کاسٹیلا کہتے ہیں کہ امدادی کارکنوں کی علاقے میں وسیع تر رسائی کی وجہ سے بورنو ریاست میں انسانی بحران کی وسعت کا اندازہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔ کاسٹیلا عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی مینجمنٹ اینڈ سپورٹ کے اعلیٰ اہلکار ہیں۔ وہ کہتے ہیں...

read more
امریکہ نے سعودی عرب کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا

امریکہ نے سعودی عرب کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا

واشنگٹن، 14 دسمبر: ایک امریکی اہل کار نے بتایا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کو چند جدید ہتھیاروں کی مجوزہ فروخت روک دے گا، جس کی وجہ یمنی خانہ جنگی میں سعودی فوجی سرگرمیوں پر تشویش بتائی جاتی ہے، جس کے باعث ہزاروں شہریوں کی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ اہل کار نے کہا ہے کہ صدر براک...

read more
ہمسفر ایکسپریس: چائے اور سوپ کی ویڈنگ مشین کے علاوہ بھی کئی سہولیات سے لیس

ہمسفر ایکسپریس: چائے اور سوپ کی ویڈنگ مشین کے علاوہ بھی کئی سہولیات سے لیس

نئی دہلی، 10 دسمبر (ایجنسی): ریل بجٹ میں اعلان کردہ ہمسفر ایکسپریس کو اب جلد ہی شروع کیا جائے گا۔ پوری طرح سے تھرڈ اے سی کے ڈبوں والی اس ریل گاڑی میں کئی دیگر سہولیات ہوں گی لیکن ان کا کرایہ عام ٹرینوں کے مقابلے میں تھوڑا ہی زیادہ ہوگا۔ مرکزی وزیر ریل سریش پربھو نے...

read more
سرکاری شعبوں کے لیے ایک ہزار میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ

سرکاری شعبوں کے لیے ایک ہزار میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ

نئی دہلی،09 دسمبر (ایجنسی): 2022 تک حکومت ہند کی جانب سے عمارتوں کی چھتوں پر 40 جی ڈبلیو کے روف ٹاپ سولر پاور پلانٹوں کی تنصیب کے ہدف کی تکمیل کے تئیں ایک قدم کے طور پر سولر انرجی کارپوریشن آف انڈیا (ایس ای سی آئی ) 100 میگاواٹ صلاحیت کے لئے ایک ٹینڈرجاری کررہا ہے...

read more
الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی غلط ترجمانی کی جا رہی ہے :ولی رحمانی

الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی غلط ترجمانی کی جا رہی ہے :ولی رحمانی

جسٹس سونیت کمار کے فیصلے کو مسلم پرسنل لاء سے جوڑ کر عوام میں بھرم پیدا کیا جا رہا ہے:ماہرین کا اظہار خیال نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے جواب میں جسٹس سونیت کمار نے ذاتی عندیہ ظاہر کرتے ہوئے دو تین جملے ایسے...

read more

بابری مسجد کی بازیابی اور تعمیر نو کےلئے ملک بھر میں مظاہرے

ممبئی(معیشت نیوز) ۶دسمبر ۱۹۹۲؁ کو ہندو دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوئی بابری مسجد کا غم ۲۴ برس بعد بھی ہندوستانی عوام کے ذہنوں میں زندہ ہے۔ہندوستانی مسلمان آج کا دن تعمیر نو کے عہد کے ساتھ مذکورہ واقعہ کو یاد کرتے ہوئے مناتےہیں اور دہشت گردی میں ملوث رہے لال کرشن...

read more
جے للیتا کے آخری دیدار کے لئے عوامی سیلاب، مرینا بیچ پر آخری رسوم کی تیاری

جے للیتا کے آخری دیدار کے لئے عوامی سیلاب، مرینا بیچ پر آخری رسوم کی تیاری

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن چنئی۔(معیشت نیوز) تمل ناڈو کی عوام میں’’اماں‘‘کا درجہ رکھنے والی آخر۷۴ دن تک ہسپتال میں رہنے کے بعدریاستی وزیر اعلی جے للتا کا چنئی میں کل رات ۱۱:۳۰ بجے انتقال ہو گیا۔ جے للتا کے انتقال کی خبر ملتے ہی ان کے حامیوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ جے...

read more
نظام عدل کی شرمناک ناکامی کے ۲۴سال

نظام عدل کی شرمناک ناکامی کے ۲۴سال

ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ) اس سال بابری مسجد کی مسماری کو ۲۴ سال کا لمبا عرصہ بیت چکا ۔بابری مسجد دراصل مسلمانوں سے زیادہ نظام عدل کا مسئلہ ہے ۔اور اس میں نظام عدل شرمناک حد تک ناکام ہو چکا ہے۔بابری مسجد کی موجودگی میں یہ معاملہ ہندو مسلمانوں میں متنازعہ تھا تو...

read more
تمل ناڈو کی وزیر اعلی کی حالت نازک ، ریاست میں جاری کیا گیا ریڈ الرٹ

تمل ناڈو کی وزیر اعلی کی حالت نازک ، ریاست میں جاری کیا گیا ریڈ الرٹ

چنئی سے منصور عالم عرفانی کی رپورٹ چنئی :(معیشت نیوز)تمل ناڈو کی وزیر اعلی محترمہ جے جے للیتا کی کل اچانک دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے آئی سی یو ۔میں داخل کرایا گیا تھا ، اس بیچ ان کے موت کی خبرکو لیکر پھیلی افواہ اور بھرم کے درمیان تازہ ترین خبریں نے تمل ناڈو کے کچھ...

read more