نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن کلکتہ:(معیشت نیوز)’’آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا تین روزہ25واں اجلاس عام مائرش بینکوٹ ہال ، پرساد اسکوائر 164اے جی سی بوس روڈ کلکتہ 14منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل ایجنڈوں پر ممبران نے غور و فکر کیا ۔واضح رہے کہ تین روزہ میٹنگ میں مختلف...
