ممبئی پریس کلب،ایڈیٹرز گلڈ ،بہار اردوجرنلسٹ ایسو سی ایشن کے ساتھ اردو کے صحافیوں نے بھی پرزور مذمت کی نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:(معیشت نیوز)’’سر جیکل اسٹرائک کی رپورٹنگ کو بنیاد بناکر این ڈی ٹی وی انڈیا پر یک روزہ پابندی دراصل میڈیا کی آواز کو دبانے کی ناکام...
