بوریولی ایکسر قبرستان میں تدفین، ادبی وصحافتی حلقوں میں دکھ کی لہر ممبئی: (فرحان حنیف وارثی)اردو کے منفر دافسانہ نگار اور نامور صحافی م۔ ناگ آج (جمعہ) شام ساڑھے چار بجے اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ انہیں کئی مہینوں سے پھیپڑوں کا عارضہ لاحق تھا او ران کی صحت مستقل خراب...

مسلم پرسنل میں سرکاری مداخلت ناقابل برداشت :طارق انور
ی دہلی ،17اکتوبر(ایجسی): نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ،رکن پارلیمنٹ ، سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے ملک میں یکساں سول کوڈ اور تین طلاق پر جاری بحث کے دوران اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ تین طلاق اور یکساں سول...
جامعۃ الفلاح میں تعلیمی کنونشن،ممبئی سے خالد مخدومی کی شرکت
قرب و جوار کے اساتذہ نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلریا گنج (اعظم گڈھ)مشرقی اتر پردیش کا مشہور ادارہ جامعۃ الفلاح میں یک روزہ تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار کے اساتذہ بھی شریک ہوئے ۔مہتمم جامعۃ الفلاح مولانا نعیم الدین اصلاحی صاحب نے تعلیمی کنونشن کا...

ہندوستان اور روس نے تقریباً 43 ہزار کروڑ کے دفاعی سودوں پر دستخط کیے
گوا، 16 اکتوبر: دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ ہندوستان اور روس کے درمیان تقریباً 43 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے تین بڑے دفاعی سودوں پر دستخط کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان تفصیلی بات چیت کے بعد ان دفاعی سودوں کے بارے میں...

حکومتیں مضر صحت مشروبات پر ٹیکس لگائے: عالمی صحت تنظیم
نئی دہلی، 15 اکتوبر (ایجنسی): عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے مرض پر قدغن لگانے کے لیے حکومت سے مشروبات پر حکومتی گرفت مضبوط کرنے یعنی ٹیکس وغیرہ لگانے کو کہا ہے تاکہ ان کے استعمال کو کم کیا جا سکے۔ عالمی صحت تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں ایسی...

اجمیر میں زائرین کے لئے ایک ہزار غسل خانہ اور بیت الخلا بنایا جائے گا
نئی دہلی،14 اکتوبر (ایجنسی): اجمیر درگاہ کے زائرین کو مزید سہولت فراہم کرانے کے لئے حکومت جہاں درگاہ کی جدید کاری کا منصوبہ بنا رہی ہے، وہیں اس نے زائرین کی قیام گاہوں کے نزدیک مرد و خواتین کے لئے ایک ہزار غسل خانے اور بیت الخلا بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مرکزی وزیر...

اسلامی شریعت اللہ کی بنائی ہوئی ہے ترمیم ناقابل برداشت:مولانا محمدطاہر مدنی
ناظم جامعۃ الفلاح نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی پرزور وکالت کی،حکومتی رویہ پر عدم اطمینان کا اظہار بلریاگنج(اعظم گڈھ):اسلامی شریعت اللہ کی بنائی ہو ئی ہے اس میں ترمیم کا اختیار کسی کو حاصل نہیں۔ قرآن کا صاف اعلان ہے :اتبعوا ما أنزل الیکم من ربكم. .. (الأعراف...
دہشت گردی کی آڑ میں انڈرورلڈ پھل پھول رہا ہے:وویک اگروال
انڈر ورلڈ کی معیشت ؛جائزہ و تجزیہ پروگرام میں ممبھائی و ممبھائی ریٹرنس کے مصنف وویک اگروال اور ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی کا اظہار خیال نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’انڈر ورلڈ کا کاروبار معیشت،فائنانس،مال و دولت کی بنیاد پر ہی پھلتا پھولتا ہے۔اگر انڈر ورلڈ...

نئی ریلوے لائن پروجیکٹ کے لئے وزارت ریل اور اڈیشہ حکومت کے درمیان مفاہمت
نئی دہلی،10 اکتوبر: ریلوے کی وزارت نے اڈیشہ حکومت کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں ۔ اس کے تحت اڈیشہ میں دو نئی ریلوے لائن پروجیکٹوں پر ، جو لاگت آئے گی ، اسے دونوں فریقین مل کر برداشت کریں گے ۔ اس مفاہمت نامے پر دستخط ریلوے کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو اور...

چنڈی گڑھ انٹرنیشنل ایرپورٹس لمیٹیڈ آئی بی سی ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی 10 اکتوبر ، ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور حکومت پنجاب و ہریانہ کی مشترکہ ملکیت والی کمپنی چنڈی گڑھ انٹرنیشنل ایئرپورٹس لمیٹڈ (س ایچ آئی اے ایل) کو آج نئی دہلی میں منعقدہ سالانہ کنونشن کی افتتاحی تقریب میں بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں میں ماحولیات سازی میں مہارت...